چیف جسٹس اطہرمن اللہ

  1. S

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی،جسٹس اطہرمن اللہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہہ دیا کہ عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام ہے، پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو...
  2. S

    ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی : چیف جسٹس

    ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، اس شہر کو رہنےکے قابل ہی نہیں چھوڑا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کوآپریٹوسوسائٹی میں رفاعی پلاٹس پرقبضےکےخلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس نے سیکریٹری منسٹری ورکس پراظہار برہمی کرتےہوئے ریمارکس دئیے کہ دیکھتے ہی دیکھتے...
  3. S

    اسلام آباد ہائی کورٹ:مریم ،شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا .اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ اس سے پہلے محفوظ کیا تھا جو کہ اب سنایا گیا ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے...
  4. Rana Asim

    ٹک ٹاک غریبوں کیلئے تفریح کا ذریعہ ہے اسے کیسے بلاک کر سکتے ہیں؟ عدالت

    پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی اور سوشل میڈیا رولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائیگی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ نئے سوشل...