سابق وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز چکوال جلسے کی گرما گرم تقریر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان کی پیر کے روز تقریر کا ایک پس منظر تھا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم...
نجی چینل جیو کی جانب سے ایک خبر دی گئی کہ بنی گالہ میں عمران خان سے امریکی خاتون سفارتکار اور سی آئی اے لابسٹ رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے جس پر سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے وضاحت دیتے ہوئے خبر مسترد کر دی اور کہا کہ یہ 3 سال پہلے کی ملاقات ہے۔
ملاقات سے متعلق سماجی رابطے...
ملک بھر میں مائنس ون کی گونج اٹھ رہی ہے، عمران خان کے مخالفین مائنس ون فارمولے کی باتیں کررہے ہیں، جس پر فواد چوہدری نے اپنا موقف بیان کردیا،مائنس ون فارمولے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اس سے پہلے جو لیڈر شپ مائنس ہوئی وہ غیر مقبول تھی، لیکن عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں۔
اے آر وائی...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید توہین کےزمرے میں نہیں آتی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری...
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کے ردعمل پر سخت جواب دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطاق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے یوم دفاع کی پریڈ منسوخ کرنے سے متعلق ایک بیان دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پریڈ منسوخی اچھا فیصلہ ہے کیونکہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا اور نہ رکنے پر...
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان کے ایک ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نام نہاد وزیراعظم ہیں جبکہ ان کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ جنرل صاحبان کو بھی دنیا بھر میں سبکی کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ...
رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔
ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر...
آئی جی اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی کردیا ہے،جس پر پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثنا سے چیئرمین تحریک انصاف کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔
فواد چوہدری نے مبینہ طور پر سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی تفصیلات بھی طلب...
تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی ٹیلی تھون کے دوران ٹی وی چینلز کو فون کرکے لائیو ٹیلی کاسٹ سے روکاگیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےفواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی ٹیلی تھون کے دوران دنیا نیوز ،...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اہم سوالات پوچھ لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مفتاح اسماعیل اور حکومت یہ وضاحت کریں کہ انٹیلی جنس بیورو نے کس قانون کے تحت فون ٹیپ کیے، اس کا...
پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما فواد چوہدری نےمولانا فضل الرحمان کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مولانا کےبیان سے مایوسی،تھکن اور شکست کا ادراک ہوتا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے جمیعت علمائے اسلام(ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شیئرکرتے...
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری نے سوال کیا ہے کہ اگرشہباز گل صحت مند ہیں تو ان سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے گرفتار ڈاکٹرشہباز گل کی کچھ تصاویراورویڈیوز جاری کی ہیں اوردعویٰ کیا ہےکہ ان کی تازہ ترین تصاویر اورویڈیوزہیں،ان مناظرمیں...
سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھکر جلسے میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...
رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ہائیڈ پارک اپارٹمنٹس کی ملکیت کے معاملے پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو ایف آئی اے کی جانب سے شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔
فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شہزاد اکبر کے خط کے بعد جس میں انھوں نے ہائیڈ پارک اپارٹمنٹس کی ملکیت کے حوالے سے انکشافات کئے...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایک بارپھر میثاق معیشت کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئےتحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی ذی ہوش شخص حمایت...
بنی گالہ پر کارروائی سے پہلے سوچ لیں لیگی قیادت کے گھر اور جاتی امراء دور نہیں ہے۔25مئی کے واقعات میں ملوث حکومتی شخصیات اور افسران کے خلاف کارروائیاں شروع دیں، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کا کہہ دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ونائب صدر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے...
وفاقی وزیر احسن اقبال اور صحافی اسد طور نے ایک طویل انگریزی خط شیئر کیا جو کہ پی ٹی آئی امریکا کی تنظیم کی جانب سے ایک ایسی لابی فرم سے متعلق ہے جس کا کام پارٹیز کے درمیان تعلقات کار اور میڈیا میں راہیں ہموار کرنا ہے۔
اس خط کو بنیاد بنا کر وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز...
الیکشن کمیشن ذرائع نے چیف الیکشن کمشنر سے ارکین اسمبلی کی ملاقات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے عائد الزامات پر ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع نے چیف الیکشن کمشنر سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پارلیمنٹرینز چیف الیکشن...
سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ راجا پرویزاشرف کے پاس ٹکڑوں میں استعفے منظوری کا کوئی اختیار نہیں، یہ استعفے تو پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔
یاد رہے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو پنجاب میں تبادلوں کے معاملے پر تصدیق کے بغیر سپریم کورٹ پر طنز کر ڈالا، فواد چوہدری کا کرارا جواب آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ٹویٹر پر خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ شیئر کی جس کے مطابق پنجاب حکومت نے اہم تبادلے کردیئے، سی سی پی...