فواد چودھری

  1. S

    ادارے اور سیاسی جماعتیں دونوں سیاست کر رہے ہیں،فواد چوہدری

    رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ادارے اور سیاسی جماعتیں دونوں سیاست کر رہے ہیں،ہمارے سرگرم کارکنوں اور رہنماؤں کو ٹیلی فون کالیں آرہی ہیں، عمران خان نے عسکری قیادت پر کوئی بات نہیں کی،عمران خان نے نام لے کر فوج کے خلاف بات نہیں کی،کچھ حقائق ہیں انہیں مد نظر رکھتے ہوئے راستہ نکالنا ہے۔...
  2. Rana Asim

    راناثنامنشیات برآمدگی کیس، شہریارآفریدی ثبوتوں کو لے کر پراعتمادکیوں تھے؟

    سابق وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کو رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات اور اس کیس پر کس نے بریف کیا فواد چودھری نے بتا دیا۔ نجی چینل آج نیوز کے صحافی یونس خان نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ انہوں نے جس ویڈیو اور ثبوتوں کی بات کی تھی وہ اب تک عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے جس پر شہریار...
  3. Rana Asim

    سابق چیئرمین نیب سےجیو کا ذاتی جھگڑا،پی ایم ہاؤس کو اس سے باہر رکھیں:فواد

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے ساتھ جیو کا ذاتی جھگڑا ہے، اپنی لڑائی لڑیں اور وزیراعظم ہاؤس کو اس معاملے سے باہر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کامران شاہد نے ٹوئٹ کیا کہ خاتون نے الزام لگایا کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران انہیں اور ان کے شوہر کو 75 دن تک وزیراعظم ہاؤس میں...
  4. A

    مریم اورنگزیب نے سگریٹ انڈسٹری کو فائدہ پہنچایا،فواد چودھری

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے کا الزام وفاقی وزیر اطلاعات و ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دوسرے دن ایک نیا...
  5. A

    ضمنی الیکشن:دھاندلی کے باوجود تحریک انصاف کتنی سیٹیں جیتنے کیلئے پرامید ہے؟

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ جس طرح کے الزامات ماضی میں ن لیگ نے اداروں پر لگائے تھے اور جتنے کرپشن کیسز ان پر تھے ہمیں امید تھی کہ یہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این نیوز چینل پر ایک پروگرام میں اس سوال پر کہ "آپ کی حکومت کے سٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی اچھے تعلقات تھے...
  6. Rana Asim

    خواجہ آصف کےامریکا سےمعافی کےبیان پرفواد چودھری کاردعمل،عادتاً جھوٹاکہہ دیا

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے خواجہ آصف کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا اپنی گفتگو سے کنفیوژن پھیلانا ان کی عادت ہے۔ وہ عادتاً جھوٹے ہیں۔ فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اجنبی گروہ افواہ سازی کے ذریعے اپنی عزت جو خاک آلود ہو چکی ہے، اسے بحال نہیں کرسکتا۔ شریفوں...
  7. Rana Asim

    کوئی اس پوزیشن میں نہیں عمران خان کو حکومت میں آنے سے روک سکے، فواد چودھری

    پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک بھی برداشت کر لیتے ہیں، لیکن غلامی قبول نہیں۔ پاکستان کو غیرت مند لوگ چاہیے۔ ان کا...
  8. Rana Asim

    توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا : فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ توشہ خانے والی گھڑیاں بیچنا سابق وزیراعظم عمران خان کا حق تھا۔ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ دے، دوسرا کون ہوتا ہے اس سے پوچھنے والا؟ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات...
  9. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلمشنٹ پاکستانی سیاست کا پلیئر ہے وہ کیسے نیوٹرل ہوسکتا ہے؟فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ پولیٹیکل پلیئر ہیں،تاریخ میں ان دونوں نے مل کر ہی ہمیشہ رجیم چینج کی ہے۔ فواد چوہدری نے یہ دبنگ گفتگو اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں کاشف عباسی کو خصوصی انٹرویودیتے ہوئے کی اور کہا...
  10. Rana Asim

    پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب گیم کھیلتی رہیں، فواد چودھری

    سابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے موجودہ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات مسلسل فون پر ویڈیو گیم کھیلتی رہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ " یہ حکومت کتنے سنجیدہ لوگوں پر مشتمل ہے اس کا اندازہ اس سے...
  11. Rana Asim

    بڑی محنت سے پاکستان کو پٹڑی پر ڈالا نالائق حکومت بیڑاغرق کررہی ہے، فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ انتہائی محنت کے ساتھ ملک کو واپس پٹڑی پر ڈالا اب چند مہینوں میں نالائق حکومت بیڑاغرق کر رہی ہے۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں کی تعریف کی کہ عمران خان نےجو توجہ سیاحت کو دی اس کی مثال نہیں ملتی۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا عمران خان نے...
  12. S

    پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں،فواد چودھری کن غلطیوں کا اعتراف کررہے ہیں؟

    رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں، جس کی وجہ ملکی صورتحال اس نہج پر پہنچی، ٹویٹ میں لکھا کہ کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے؟ فواد چوہدی نے مزید پوچھا کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دہائیاں بھی ضائع کر دی جائیں؟ کیا آپ یہ وراثت...
  13. Rana Asim

    کوئی بھی قابل احترام شخص متنازع عمل کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بنے گا: فواد

    تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ایک قابل احترام انسان ہیں مجھے امید ہے کہ وہ ایک متنازع پراسس کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بننا چاہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راجہ ریاض ڈمی اپوزیشن لیڈر ہے وہ لوٹا ایسوسی ایشن کا چیئرمین ہونے کی وجہ سے...
  14. Rana Asim

    شہباز شریف اور حمزہ جیل کی بجائے ایوان اقتدار میں پہنچ گئے، فواد چودھری

    پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو جیل کے بجائے ایوان اقتدار میں پہنچا دیا۔ جج صاحب عام مقدمات کی طرح شہباز اورحمزہ کے مقدمے کو لیں تو ضمانت خارج ہوتی اوردونوں جیل جاتے۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاست میں جب اخلاقیات نہیں ہوگی اورتجربوں کے...
  15. S

    رانا ثنا تم اپنی زبان کو لگام دو، سینیٹر اعجاز چوہدری کا سخت ردعمل

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر شدید ردعمل دیا تھا، اور کہا تھا کہ عمران نے زبان کو لگام نہ دی تو گندگی پھیلانے والی زبان کھینچنا آتی ہے۔ رانا ثنا کے اس ردعمل پر سینیٹر اعجاز چوہدری نے تنقیدی ٹویٹ کردیا، انہوں نے لکھا کہ...
  16. Muhammad Awais Malik

    اے آر وائی پر الزامات،فواد چودھری نےمریم نواز کے بیان کوبے ہودہ قرار دےدیا

    سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز شریف کی جانب سے اےآروائی نیوز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹر بیان میں اے آروائی نیوز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اے آروائی نیوز نے زرد صحافت کے بجائے گٹر...
  17. Rana Asim

    کوئی حکومت نہیں،پنجاب میں پانی نہیں،مذاق بند کریں انتخابات کرائیں،فواد

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مزمل اسلم کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "پوری نام نہاد حکومت لندن بیٹھی ہے، یہاں ڈالر 193 روپے پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کوئی حکومت نہیں پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں"۔ ان کا کہنا تھا کہ...
  18. A

    پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ کے خلاف ریفرنس لانے کااعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ نثار درانی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اداروں کا کام ملک کے نظام کو متوازن انداز میں چلانا...
  19. Rana Asim

    "حکومت کا حصہ بننے کیلئے سیکیورٹی اداروں پررقیق حملوں کاایکسپرٹ ہونا چاہیے"

    ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی گئی ہے جس پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننے کیلئے یا تو ضمانت پر ہونا ضروری ہے یا سیکیورٹی اداروں پر حملوں کا ماہر ہونا چاہیے۔ عمران اسماعیل نے مائیکروبلاگنگ ویب...
  20. S

    سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری پر فواد چودھری اور شہباز گل کا ردعمل

    سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کی گرفتاریوں پر ردعمل سامنے آگیا، کہتے ہیں عجیب حکومت ہے سعودی عرب سے درخواست کر رہے ہیں پاکستانی لیبرکو وہاں گرفتار کرلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ منحوسوں اگر کوئی اچھا کام نہیں کرسکتے...