فوج

  1. S

    قومی اسمبلی جاؤ وہاں فیصلے کرو:جنرل فیض علی ریٹائرڈ کا عمران خان کو پیغام

    قومی اسمبلی جاؤ وہاں بیٹھ کرفیصلے کرو، لیفٹینینٹ جنرل فیض علی ریٹائرڈ نے عمران خان کو پیغام دے ڈالا، عمران خان کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا عدم اعتماد کا ووٹ ڈالا گیا اور بندہ نکل گیا، شہباز شریف کے حوالے سے کہا نیا بندہ آیا اس نے اعتماد کا ووٹ لیا، وزیراعظم کو عدم اعتماد سے نکالو پھر آگے چلو،...
  2. Rana Asim

    چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی،شہبازشریف کو تو کوئی سو روپے نہ دے:شیخ رشید

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے جو امداد دی وہ فوج کے کہنے پر دی شہبازشریف کے کہنے پر تو کہین سے 100 روپے بھی نہیں ملتے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوءے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ...
  3. Muhammad Awais Malik

    دونوں طرف برف پگھلنا شروع ہوگئی:اعجاز الحق کا عمران سےملاقات کے بعد دعویٰ

    پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نےعمران خان سے ملاقات کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ دونوں طرف سے برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے یہ دعویٰ اے آروائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا اور کہا کہ میں نے عمران خان سے ملاقات میں انہیں اہم پیغام پہنچادیا ہے، میں صرف...
  4. Rana Asim

    سری لنکا کا نادہندہ ہونے کا اعلان ، فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

    سری لنکا نے اپنے تمام بیرونی قرضوں سے نادہندہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن حکومت نے ملک میں جاری احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں گزشتہ دنوں عوام نے صدر کے گھر کے باہر احتجاج کیا جو پرتشدد صورت اختیار کر گیا۔ یہ...
  5. S

    عمران خان کی دھمکی فوج اور عدلیہ کیلئے تھی:مولانا فضل الرحمان

    وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست گفتگو میں واضح کیا تھا کہ اگر وہ حکومت سے گئے تو زیادہ خطرناک ہوجائیں گے، لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ یہ دھمکی کس کودی،کسی نے کہا اپوزیشن کو تو کسی نے اسٹیبلشمنٹ کو شامل کیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا کہ عمران...
  6. S

    مریم نواز ہر جگہ فوج،ڈی جی آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کیوں کرتی ہیں؟ خواجہ آصف

    مریم نواز کے بیانات میں حالات کی عکاسی نظر آتی ہے،خواجہ آصف جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق نے سینیئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف سے گفتگو کی اور ان سے پوچھا کہ مریم نواز کو جہاں موقع ملتا ہے ہر جگہ فوج ، ڈی جی آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کیوں کرتی ہیں ؟ ن لیگ کے ایم این اے ، ایم پی اے...