جاسوسی

  1. Rana Asim

    جاسوسی کیلئے عمران خان کے گھر بھیجی گئی ڈیوائس کام کیسے کرتی ہے؟

    عمران خان کے گھر کی جاسوسی کا معاملہ، تحریک انصاف جاسوسی کرنے والے ملازم کو سامنے لے آئی جبکہ عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ملازم کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ سامنے آ‌یا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ملازم کا کہنا تھا کہ میں جاسوسی کرنے پر شرمندہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا

    پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔ میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ...