جاوید لطیف

  1. Muhammad Awais Malik

    راشدلطیف کی جاوید میانداد کو تھپڑ مارنے کی تردید، پی جے میر کو قانونی نوٹس

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کبھی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی آواز بلند کی۔ سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے لیجنڈ جاوید میانداد سے متعلق بیان پر پی جے میر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا,,پی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی نیازی گروپ کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملنی چاہیے : جاوید لطیف

    ن لیگ پی ٹی آئی کو "لیول پلیئنگ فیلڈ” دینے کی مخالف پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیا جائے، الیکشن کے لیے اپنے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تقاضہ کرنے والی مسلم لیگ ن الیکشن قریب آتے ہی لیول پلیئنگ فیلڈ سے مخالفت کرنے لگی، مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اے آر وائی نیوز کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی رہنماؤں میاں جاوید لطیف اور جاوید عباسی میں تلخ کلامی،اندرونی کہانی

    اجلاس میں طے ہوا تھا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں جاوید لطیف پہلے تقریر کریں گے: ذرائع قومی اسمبلی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں لیگی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے درمیان جھگڑے اور ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش کرنے کی خبر سامنے آئی تھی۔ وزیر قانون...
  4. Rana Asim

    صدر عارف علوی وہی کردار نبھا رہے ہیں جو جنرل یحیٰی کا تھا: جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو جنرل یحییٰ قرار دے دیا۔ لیگی رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جنرل یحییٰ کا کردار عارف علوی نبھاتے نظر آرہے ہیں جبکہ عمران خان آگ پر پٹرول چھڑکنے کے لیے بیتاب ہیں گلی کوچوں میں خونریزی کے لیے کچھ گروپوں کو...
  5. Rana Asim

    اداروں کو عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لینا چاہیے : جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں کو الطاف حسین اور عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لیناچاہیے۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھاغلطیوں کااعتراف ادارے کرتے ہیں مگر جب پالتے ہیں تو الطاف حسین، عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لینا چاہیے۔...
  6. S

    اقتدار میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہیں: جاوید لطیف کا بڑا بیان

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہیں، جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے اقرار کیا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود وہ بے اختیار ہیں،جاوید لطیف نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جسٹس قاضی عیسی...
  7. Rana Asim

    اعظم سواتی کی گرفتاری پر عمران خان شرم کسے دلا رہے ہیں؟ جاوید لطیف

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں مریم اور شہباز کے بری ہونے پر غدار کسے کہہ رہے ہیں؟ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرنے پر وہ کسے شرم دلا رہے ہیں؟ جاوید لطیف نے عمران خان کے بیان کا اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    جاوید لطیف تو عمران خان کو قتل کرانا چاہتا ہے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ...
  9. Muhammad Nasir Butt

    مذہبی کارڈ پر نوازشریف کو جوتا پڑا لیکن ن لیگ باز نہیں آرہی : کاشف عباسی

    مذہبی کارڈ کا استعمال کرنے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو جوتا پڑنے پر بھی مسلم لیگ ن باز نہیں آرہی۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار کاشف علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز پر پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پاکستان ٹی...
  10. Rana Asim

    عمران کیخلاف مذہبی نفرت کابیانیہ:"یہ ذلیل و رسواہونگے"جاویدلطیف پرکڑی تنقید

    چند ہفتوں سے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہب کو بنیاد بنا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ نعوذبااللہ اسلام سے دور ہیں اور ان کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں اس کا آغاز مریم نواز نے کیا اور اب لیگی رہنما جاوید لطیف نے بھی پریس کانفرنس میں یہ کام کیا ہے۔ وفاقی وزیر و لیگی...
  11. Rana Asim

    جاوید لطیف نے عمران خان کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دے دیا ، شدید تنقید

    پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے عمران خان کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ یوم دفاع اور مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے ن لیگ کے زیر...
  12. S

    نواز شریف کو جلد عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں:جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کردیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔ لندن میں مسلم لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کو...
  13. Rana Asim

    حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں : وفاقی وزیر جاوید لطیف

    وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں رہ گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا غیرمقبول فیصلہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے لیا، کوئی ریاست عالمی اداروں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے انحراف نہیں کرسکتی۔ لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ریاست...
  14. S

    نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں؟لیگی رہنما کا بڑا دعوی

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے,نواز شریف پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔ جاوید لطیف نے بتایا کہ اگر پاکستان آمد پر نواز شریف کو گرفتار نہیں کیا گیا تو وہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں کی قیادت کرینگے,ان ریلیوں کی...
  15. Rana Asim

    مسلم لیگ ن نے علیم خان کو وزارت اعلیٰ دینے کیلئے رضامندی ظاہر کردی؟

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادی ہونے کی وجہ سے کچھ باتیں مجبوری میں قبول کرنا پڑتی ہیں ق لیگ اپوزیشن کا ہی ساتھ دے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ہم وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کو امیدوار نامزد کر سکتے ہیں۔ جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "آف دی...
  16. S

    حکومت جانے والی ہے اسی لیے پیٹرول و بجلی سستی کردی : جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت جانے والی ہے اسی لیے پیٹرول ، ڈیزل و بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ، وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پیٹرول مہنگا کرنے پر تنقید کرنے والی اپوزیشن اب سستا کرنے پر بھی تنقید کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو سماء نیوز کے پروگرام" لائی ود ندیم "...
  17. S

    پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر جاوید لطیف کی تنقید،کاشف عباسی،فرخ حبیب کاجواب

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نےحکو مت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی حکومت پیٹرول کی، بجلی کی اتنی قیمتیں بڑھا دیتی ہے، سمجھ نہیں آرہا حکومت کیا کر رہی ہے، اینکر کاشف عباسی اور وزیرمملکت فرخ حبیب نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے نجی نیوز چینل کے...
  18. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کے 50 فیصد لوگ حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں گے:جاوید لطیف کا دعویٰ

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ جس دن عدم اعتماد پیش ہوگی تحریک انصاف کے 50 فیصد لوگ حکومت کا ساتھ چھوڑ جائیں گے۔ سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اس وقت ق لیگ کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کا بھی مسئلہ نہیں ہے،...
  19. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے98لاکھ ٹیکس کیسے ادا کیا؟لیگی رہنماؤں کاسوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2019 میں 98 لاکھ روپے ٹیکس دیا ، وہ عوام کو بتائیں کہ ان کی آمدن میں اضافہ کیسے ہوا ہے، ن لیگی رہنما کے سوال پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دلچسپ جواب دیدیے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم...
  20. S

    نواز شریف کب واپس آ رہے ہیں ؟ جاوید لطیف کا پروگرام میں نیا دعویٰ

    نواز شریف چند ہفتوں میں واپس آرہے ہیں،لیگی رہنما جاوید لطیف سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں، ن لیگ اور حکومت کی جانب سے الگ الگ دعوے سامنے آرہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کہتے ہیں کہ چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں،انہوں نے اس بات کا انکشاف ہم...