صدر عارف علوی وہی کردار نبھا رہے ہیں جو جنرل یحیٰی کا تھا: جاوید لطیف

arif-alvi-javed-latif-ppt.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو جنرل یحییٰ قرار دے دیا۔

لیگی رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جنرل یحییٰ کا کردار عارف علوی نبھاتے نظر آرہے ہیں جبکہ عمران خان آگ پر پٹرول چھڑکنے کے لیے بیتاب ہیں گلی کوچوں میں خونریزی کے لیے کچھ گروپوں کو لانچ کیا گیا ہے۔

انہوں کہا کہ ہدایت کار اور سہولت کار مکمل سہولت دے رہے ہیں، فیض عام ختم نہیں ہوا اسے بھی عام کرنے کی اطلاعات ہیں۔ کچھ عناصر آج بھی بلیک میلنگ سے آڈیو ویڈیو کے ذریعے اپنے عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں جو آئین شکن ہیں وہ آئین کی آڑ میں واردات کرنے والے ہیں یا کرنا چاہ رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اس کا ہدایت کار ہی اس کا سہولت کار ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جے آئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ رکھ دیا۔


یاد رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر کا خط میں کہنا تھا کہ آئین اور قانون الیکشن میں 90دن سے زائد کی تاخیر کی اجازت نہیں دیتا، انتخابات کی تاریخ کیلئے آئینی اور قانونی حق استعمال کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر اندر الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کی اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے، الیکشن کمیشن بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کی اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا، دونوں آئینی دفاتر اردو کی پرانی مثل ’پہلے آپ نہیں، پہلے آپ‘ کی طرح گیند ایک دوسرے کے کورٹ میں ڈال رہے ہیں، اس طرزِ عمل سے تاخیر اور آئینی شقوں کی خلاف ورزی کا سنگین خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

افسوس اس بات کا ہے کہ ان لوگوں کی دس دس گز لمبی زبانیں کھینچنے والا کوئی نہیں . جو منہ میں آئے بس بکے جاتے ہیں
نہ کسی کے مرتبے کا پاس ہے اور نہ کسی کی تعلیم اور بزرگی کا اور نہ ہی کسی کے عہدے کا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جانور جب بھی منہ کھولتا ہے تو بدبو سے دماغ کی دھی بن دیتا ہے۔ یہ ان لوگوں میں سے ہے جس کو نشان عبرت بنانا ضروری ہے۔ اللہ اس کو دنیا ہی میں اپنی پکڑ دکھا دے
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ گٹھا حرام زادہ جیدا کنجر طیفے کنجر انڈین چکلے والے وہی گشتی سپلائر اور گشتی کا بچہ ہے نا جو گٹھا بونا پدا گشتی زادہ انڈین کے اپنی بے بے کے چکلے سے آکر ہمارا ملک توڑنے کئ گیدڑ بھھکیاں بھونکتا تھا گشتئ کا بچہ انڈین چکلے کی کی پیدا وار جیدا کنجر طیفے کنجر چکلے والے کا پتر
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ایک سوال اپنے اتحادی سے بھی پوچھ لو جس کا نانا بنگالیوں کو سور کا بچہ کہتا تھا اور پھر پاکستان کے دوٹکڑے ہو گئے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس تصویر کا صدر کی جانب سے منشی یا پی ڈی ایم کو الیکشن کی طرف لانے کی کوشش سے کوئی تعلق نہیں -
Siddique Jan

FpdvFhPaMAAnTml
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

افسوس اس بات کا ہے کہ ان لوگوں کی دس دس گز لمبی زبانیں کھینچنے والا کوئی نہیں . جو منہ میں آئے بس بکے جاتے ہیں
نہ کسی کے مرتبے کا پاس ہے اور نہ کسی کی تعلیم اور بزرگی کا اور نہ ہی کسی کے عہدے کا

یہ جانور جب بھی منہ کھولتا ہے تو بدبو سے دماغ کی دھی بن دیتا ہے۔ یہ ان لوگوں میں سے ہے جس کو نشان عبرت بنانا ضروری ہے۔ اللہ اس کو دنیا ہی میں اپنی پکڑ دکھا دے
یہ گٹھا حرام زادہ جیدا کنجر طیفے کنجر انڈین چکلے والے وہی گشتی سپلائر اور گشتی کا بچہ ہے نا جو گٹھا بونا پدا گشتی زادہ انڈین کے اپنی بے بے کے چکلے سے آکر ہمارا ملک توڑنے کئ گیدڑ بھھکیاں بھونکتا تھا گشتئ کا بچہ انڈین چکلے کی کی پیدا وار جیدا کنجر طیفے کنجر چکلے والے کا پتر

ایک سوال اپنے اتحادی سے بھی پوچھ لو جس کا نانا بنگالیوں کو سور کا بچہ کہتا تھا اور پھر پاکستان کے دوٹکڑے ہو گئے۔
اگر صدر عارف علوی اس کی ماں اور اسکے گھر کی دیگر خوا تین کے ساتھ وہی کچھ کر رہا ہے جو یحیی جنرل رانی اور میڈم کے ساتھ کرتا تھا اور اوپر سے اسے پیسے بھی نہیں دے رہا تو اسے شکائت کرنے کا پورا حق حاصل ہے آپ لوگ ایسے ہی اسے گالیاں نہ دیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر صدر عارف علوی اس کی ماں اور اسکے گھر کی دیگر خوا تین کے ساتھ وہی کچھ کر رہا ہے جو یحیی جنرل رانی اور میڈم کے ساتھ کرتا تھا اور اوپر سے اسے پیسے بھی نہیں دے رہا تو اسے شکائت کرنے کا پورا حق حاصل ہے آپ لوگ ایسے ہی اسے گالیاں نہ دیں


سرِ خم تسلیم

لیکن فیصلے پر عبوری عملدرآمد الیکشن تک ملتوی کرنے کا اعلان بھی نوٹ فرما لیں