جسمانی ریمانڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    عدالت نے یاسمین راشد کے ریمانڈ کی استدعا علالت کی وجہ سے مسترد کی؟

    لاہور میں جناح ہاؤس پر حملے کے کیس میں عدالت نے بیماری کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈکی استدعا موخر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی،...
  2. Rana Asim

    شہبازگل کا ریمانڈ کس بنیاد پردیا،پولیس نےاسکی زبان ریکورکرنی تھی؟سپریم کورٹ

    شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا؟ کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا؟ سپریم کورٹ میں شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس اعجازالاحسن...
  3. Rana Asim

    شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ہیں: وکیل فیصل چودھری کا انکشاف

    شہباز گل کے وکیل نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے مؤکل کے کپڑوں پر خون کے دھبے ہیں۔ ان کو پتہ نہیں کہاں سے لایا گیا ہے اور کہاں رکھا گیا تھا۔ وکیل فیصل چودھری نے مزید کہا کہ ان کی جانب سے تھانہ بنی گالہ میں اغوا کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے کوئی کوئی پکڑنے تک کو تیار...