جسٹس قاضی فائز عیسٰی

  1. Muhammad Awais Malik

    سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: جسٹس قاضی کا ہٹایا گیا نوٹ جاری

    سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، 9 رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے اور تحریری حکم کے ساتھ ویب سائٹ سے ہٹایا گیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ بھی شامل ہے۔ جسٹس فائز عیسٰی نے کہا چیف جسٹس کو 17مئی کو...
  2. Rana Asim

    دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی

    سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو دہشت گرد سوات میں بچیوں کے اسکولوں پر حملے کرتے ہیں ہم ان سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ عالمی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ نبیﷺ کی تعلیمات پر عمل نہ کرنا مسائل کی وجہ ہے، سوات میں بچیوں...
  3. Rana Asim

    وزیراعظم کو فائزعیسیٰ کیس میں دائردرخواست واپس لینے کیلئے قائل کیا جارہاہے

    صحافی عدیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف دائر ریفرنس کے معاملے پر دی گئی کیوریٹو ریویو کی درخواست کو واپس لینے کیلئے وزیراعظم کو قائل کیا جا رہا ہے۔ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے ایوان اقتدار سے ہی تعلق رکھنے والی 2 اہم شخصیات کوشش کر رہی ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
  4. S

    جسٹس قاضی فائز کیس کا فیصلہ: 4ججز نےفیصلہ دیا ہےکہ .."عدیل وڑائچ

    جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا فیصلہ۔۔ صحافی عدیل وڑائچ کے انکشافات جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی درخواستیں خارج کرنے والے ججز کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے،اس فیصلے کے حوالے سے صحافی عدیل وڑائچ نے دعویٰ کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں چار ججز نے فیصلہ دیا کہ ایک ریٹائرڈ جج کے دستخط کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    کیا یہ ملک ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برہم

    لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پراسیکیوٹر جنرل سندھ پر شدید برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج ہونے کے خلاف پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ کے جج...
  6. S

    ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں،ججزکے ہاتھ آئین و قانون سے بندھے ہیں:جسٹس قاضی فائز

    سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،اس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں ان کے ہاتھ آئین و قانون نے باندھ رکھے ہیں،قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے۔ جسٹس قاضی...