گیلپ سروے

  1. S

    برنس کمیونٹی کو سیاسی حالات نے مایوس کردیا : گیلپ سروے

    پاکستان کی سیاسی صورتحال نے جہاں عوام کو مایوس کردیا، وہیں یہاں کے کاروباری حضرات بھی ان حالات سے مایوس ہوچکے ہیں، گیلپ سروے نے مایوسی کا شکار برنس کمیونٹی پر ایک سروے کیا۔ گیلپ سروے میں کہا گیا کہ سیاسی حالات کے باعث بزنس کمیونٹی انتہائی حد تک مایوسی کا شکار ہے، 65فیصد کاروباری اداروں کو...
  2. Rana Asim

    پاکستان کی بڑی تعداد میں عوام ملک میں جلد انتخابات کے حامی:گیلپ سروے

    70 فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی بن گئے۔پاکستان میں عام انتخابات قبل از وقت ہونے چاہییں یا مقررہ مدت پر ؟ گیلپ سروے میں پاکستان کی منقسم رائے سامنے آ گئی۔ الیکشن سے متعلق گیلپ نے 100 سے زائد اضلاع میں سروے کیا۔ سروے کے مطابق 70 فیصد پاکستانی جلد الیکشن کرانے کے حق میں ہیں جبکہ...
  3. Rana Asim

    گیلپ سروے کے تضادات:نوازشریف مقبول لیکن اب عمران خان کوبرتری؟

    چند روز قبل گیلپ پاکستان کی جانب سے ایک سروے رپورٹ جاری کی گئی جس کے بعد اب ایک نیا سروے اور نئی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں نتائج پہلے سروے سے بالکل مختلف اور برعکس ہیں۔ گیلپ پاکستان کے گزشتہ سروے میں دعویٰ کیا گیا کہ نوازشریف تین صوبوں سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں سب سے مقبول لیڈر...