پاکستان میں تعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں, ڈونلڈ بلوم سیروتفریح کے مختلف مقامات کے ساتھ ساتھ یو این ڈی پی کے مقامی حکومت کے ساتھ جاری منصوبوں کے دورے بھی کر رہے ہیں اور موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ بلوم نے بعض مقامی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں...
گزشتہ چند روز سے گلگت بلتستان (جی بی) میں زمینی اصلاحات، ٹیکسوں کے نفاذ، گندم کی قلت اور طویل بلیک آؤٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
جی بی کے 10 اضلاع کے مختلف علاقوں میں دکانیں، مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپورٹ کی...
گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اغوا کاروں نے جیل میں قید ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ پی ٹی آئی...
ایکسپریس نیوز کے گلگت بلتستان کے نمائندہ شبیر حسین نے صبح سویرے بخریت موسم کی خبر پر ایز لائیو دیا مگر کچھ ہی دیر بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔
صحافی ثاقب ورک نے اپنے ساتھی رپورٹر شبیر حسین کی وفات کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آنکھ جھپکتے ہی دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے...