مذاکرات

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات کی دستک لیکن دروازے سختی سے بند

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق جو دروازے پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کیلئے کھٹکھٹا رہی ہے وہ تاحال سختی سے بند ہیں اور سرکاری سطح پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ پارٹی کے ساتھ بات کی جائے یا ڈائیلاگ کا عمل شروع کیا جائے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی شفقت محمود کے ساتھ ملاقات کے بعد...
  2. Muhammad Awais Malik

    بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا،آئی ایم ایف

    بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا،آئی ایم ایف بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کے لئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا،بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری؟

    ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری ہوگئی,مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ جاپان میں ان کی سرکاری مصروفیات اپنے وفد کے ہمراہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟انصار عباسی کے انکشاف

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟ صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس ایکشن کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں، لیکن کہا جارہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اصل فیصلہ کریں گے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی عملی...
  5. Muhammad Awais Malik

    حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک طرح سے ناکام ہوگئے، فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک طرح سے ناکام ہوگئے ہیں۔اے آروائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ' میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نےکہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تین ایشوز پر مذاکرات ہورہے تھے، ایک ہی انتخابات کے معاملے پر بات آگے بڑھی، دوسرا...
  6. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتماد میں ایجنسیوں کے کردار کے شواہد نہیں ملے:ایچ آر سی چیئرپرسن

    انسانی حقوق کمیشن نے سال 2022 سے متعلق سالانہ رپورٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئینی عمل قرار دے دیا،چیئرپرسن ایچ آر سی پاکستان حنا جیلانی نے سیکریٹری جنرل حارث خلیق و دیگر کی موجودگی میں تقریب کے دوران سالانہ رپورٹ جاری کی۔ انہوں نے کہا عدلیہ کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ وہ...
  7. Rana Asim

    بڑا بریک تھرو، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع ہو گئے؟

    باہمی سیاسی تنازعات پر بحث اور ان کا حل طے کرنے کیلئے موجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے سے منسلک سینئر صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فریقین کے درمیان دو روز قبل ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عام...
  8. S

    رانا ثنا کی عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش:بیٹھ کر بات کریں

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش کر دی،ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے پیشکش کی کہ عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، یہ چیزیں بات چیت سے حل ہوسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان کے 25 مئی کے...
  9. S

    اگر آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ن لیگ حکومت چھوڑدے گی؟

    پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں، یہ مذاکرات پچیس مئی تک جاری رہیں گے،سب کی نظریں پچیس مئی پر جمی ہیں،اگر پچیس مئی کو پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب یا ناکام رہے تو حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق...
  10. Rana Asim

    تیل مہنگا کرنیکی کی شرط پر آئی ایم ایف حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 18 مئی سے مذاکرات دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے بات چیت میں پیشرفت کے لیے حکومت کو پٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنا ہوگی۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر ماہانہ 65 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی یقین دہانی...
  11. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر جاری مذاکرات معطل ؟

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان میں موجودہ سیاسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کے قیام تک یہ مذاکرات معطل کیے گئے ہیں، اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...