ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری؟

bilawal-bhutto-plane-pakistan.jpg


ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری ہوگئی,مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ جاپان میں ان کی سرکاری مصروفیات اپنے وفد کے ہمراہ ہوں گی جہاں وہ اپنے جاپانی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتوں میں دوطرفہ امور پر بات چیت بالخصوص پاکستانی ہنرمندوں کیلئے روزگار کے مواقعوں میں وسعت کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔

ان دوروں کے ساتھ ہی ان کی وزیر خارجہ کی حیثیت سے بین الاقوامی سفارتکاری کیلئے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری مکمل ہو جائے گی۔

27اپریل 2022 کو وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھایا تاہم ’’بوجوہ‘‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 27 اپریل کو بلاول بھٹو زرداری سے بحثیت وفاقی وزیر ایوان صدر میں حلف لیا۔ بلاول بھٹو اس سے قبل لندن بھی گئے اور میاں نواز شریف سے بھی ملے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو رواں عراق گئے، جہاں عراقی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کیے۔ تجارت، روابط، پاکستانی زائرین کی سہولیات پر بات چیت کی. وزیرخارجہ بلاول بھٹو نجف اور کربلا بھی گئے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

بلّو موری ایسٹ انڈیا کمپنی بننے کے بعد سے ،،9 اپریل 2022 سے لا پتہ ۔ ۔ ۔ ۔
لگ بھگ 15 مہینے سے لا پتہ بلّو موری دیس، دیس،،نگر نگر ہر رنگ، نسل اور سائز کے لوڑے اپنی موری میں آزمانے نکلا ہؤا ہے