ملاقات

  1. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کا دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کا فیصلہ

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کرنے اور ملکی مسائل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کرلیا, نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔...
  2. S

    بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک میں موجود ہیں، بلاول بھٹو واشنگٹن سے نیویارک پہنچے ہیں، قیاس آرائیاں کی جارہی ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے، میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق وزیر خارجہ کے براہ راست نیو یارک...
  3. S

    زرداری کی دبئی سے واپسی،چوہدری شجاعت سے ایک بار پھر ملاقات کریں گے؟

    سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کی کڑی محنت تو ضائع گئی، آصف زرداری اپنا کام کرنے کے بعد دبئی گئے اور دبئی کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کل سے لاہور میں ڈیرہ جمائیں گے...
  4. Rana Asim

    اپوزیشن کی حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتوں بے سود؟امین الحق نے بتا دیا

    حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ایم کیو ایم پاکستان یا مسلم لیگ ق سے ہونے والی ملاقاتوں میں تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی بلکہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے کالے قانون کے حوالے سے ہمارے موقف کی حمایت...