مہنگائی

  1. S

    وزیراعظم نے آئندہ ماہ بجلی کی لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا

    عوام پہلے ہی تنگ،وزیراعظم کا آئندہ ماہ بجلی کی لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ ملک بھر میں عوام بجلی کی طویل اور غیر علانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ ہیں، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے، عوام دہرے عذاب میں مبتلا ہیں،ملک کے کئی شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے...
  2. Rana Asim

    سعودیہ نے حکومت کو پیسے انکی عوام میں مقبولیت دیکھ کر نہیں دیے:فواد چودھری

    نجی چینل کے پروگرام میں فوادچودھری نے کہاکہ سعودی عرب نے ن لیگی حکومت کو اس لیے پیسے نہیں دیے کیونکہ ان کی خفیہ ایجنسیز نے اپنے حکمرانوں کو رپورٹ دی ہے کہ یہ پاکستان کے عوام میں کتنے مقبول ہیں، یہاں کی مقبولیت کو تو چھوڑیے سعودی عرب نے ان کے ساتھ مسجد نبوی میں ہونے والا سلوک بھی دیکھ لیا۔ سابق...
  3. S

    پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد مہنگائی کا طوفان،36ضروری اشیاء مہنگی

    مہنگائی میں ایک ہفتے کے دوران 3اعشاریہ 38 فیصد اضافہ ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا،مہنگائی میں ایک ہفتے کے دوران 3اعشاریہ 38 فیصد اضافہ ہوا ہے، مہنگائی کی سالانہ شرح 27 اعشاریہ 82 فیصد ہوگئی ،ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے دالیں چکن، بیف، آلو سمیت 36 اشیا مہنگی...
  4. Rana Asim

    پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    ملک بھر میں مہنگائی نے عوام کو پریشان کردیا، عوام کیلیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہاہے، ہر شے عوام کی پہنچ سے دور ہے۔ پنجاب میں بھی اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، ملتان، لاہور سمیت دیگر شہروں میں قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ باسمتی چاول 45 روپے فی...
  5. Rana Asim

    مہنگائی کیسے ختم ہو گی؟ مولانا فضل الرحمان نے تجاویز دے دیں

    موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی، صوبائی وزرا، مشیر، معاونین، آفیسرز، گریڈ 19 سے اوپر کے بیوروکریٹس کی مراعات میں 50 فیصد کمی کرنا ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ججز،...
  6. Muhammad Awais Malik

    شہباز اسپیڈ ترقی کے بجائے تباہی پر چھڑتی نظر آ رہی ہے:پارس جہانزیب

    شہباز اسپیڈ کی مہنگائی میں اسپیڈ،پارس جہانزیب کی کڑی تنقید شہباز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ان کی اسپیڈ سو کی رفتار سے بھی آگے تھی، جہاں جاتے تھے فلائی اوور بن جاتے تھے، منصوبے مکمل ہوجاتے تھے۔سما نیوز کے پروگرام کی میزبان پاس جہانزیب نے شہباز شریف کی اسپیڈ کا تذکرہ کیا، اور ساتھ ہی تنقید...
  7. Muhammad Awais Malik

    اگلے 50 دنوں میں مزید مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے: ڈاکٹر اشفاق حسن خان

    ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 265 روپے تک جائے گی، اگلے 50 دنوں میں مزید مہنگائی بڑھے گی۔ جی این این کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ پیٹرول پر ابھی 30 روپے لیوی کی مد میں شامل کیے جائیں گے اور اس کے بعد 17...
  8. Rana Asim

    مہنگائی کا طوفان : گھی ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 213 روپے فی لیٹر تک اضافہ

    ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے تحت...
  9. Rana Asim

    مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بُری خبر، پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی کر دی گئی

    نیپرا ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دیتے ہوئے کہا...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران حکومت کی پالیسیوں کے اثرات،ترسیلات زر و برآمدات میں اضافہ جاری

    سابقہ حکومت کی دور اندیش معاشی پالیسیوں کے ثمرات اس حکومت کے خاتمے کے بعد بھی جاری ہیں، رواں مالی سال میں ترسیلات زر اور ملکی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی صورتحال پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 10 ماہ...
  11. S

    پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، مہنگائی میں اضافہ، آٹا،گھی مہنگا

    یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے مزید مہنگائی کو بوجھ پڑگیا، پیٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے،جس کے تحت 20 کلو آٹے کا...
  12. Rana Asim

    ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید 1.42فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات

    ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح پر نظر ڈالی جائے تو یہ بڑھ کر 16.54 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی بارے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 28 روپے 26 پیسے فی کلو، دال...
  13. T

    پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کے لیے موجودہ حکومت کیوں تیزی دکھا رہ ہے؟

    ن لیگ کو ایک سازش کے تحت لایا گیا ہے جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کے ملک جلد سے جلد ڈیفالٹ کر جائے۔ ایک ملک کا وزیراعظم سزا یافتہ مجرم کے پاس دھڑلے سے جا کے بیٹھ گیا ہے گیا اور برٹش دور کے وائسرائے کی طرح ملک باہر سے چلا رہا ہے۔
  14. S

    ہفتہ وار مہنگائی میں بڑا اضافہ،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کردیے

    ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں، جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں 0.43 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایک ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 4 کی قیمتوں میں کمی اور 22 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ...
  15. S

    پاکستان مہنگائی کم کرسکے گا نہ معاشی اہداف پورے : آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں کہاگیا کہ پاکستان مہنگائی میں کمی اور معاشی ترقی کے اہداف پورے نہیں کرسکےگا۔ رواں مالی سال مہنگائی 11.2، بیروزگاری کی شرح 7فیصد رہنےکا تخمینہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5.3فیصد تک جانے کا امکان ہے ،گزشتہ مالی سال جی ڈی پی...
  16. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں مہنگائی، غیر ملکی جریدے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

    برطانوی جریدے نے پاکستان میں خوارک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بدامنی کا پیش خیمہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی خبررساں جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں بدامنی کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان...
  17. S

    عمران خان کی حکومت کیخلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے:یونس خان

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے ہیں۔ یونس خان نے ایک تقریب میں...
  18. Muhammad Awais Malik

    پٹرول مہنگا ہونے سے کون کونسی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان سر اٹھا کر کھڑا ہوگیا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18 فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح18...
  19. Rana Asim

    مہنگائی کا زور کب ٹوٹے گا؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتا دیا

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹ جائے گا جس کے بعد چیزیں سستی ہوں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تیل کی عالمی قیمتوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی کے باعث ماہانہ 70 ارب روپے نقصان ہو...
  20. Rana Asim

    بڑھتی مہنگائی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے ترک صدر کا بڑا اقدام

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں ہوشربا مہنگائی اور معیار زندگی کی زبوں حالی پر عوام کی طرف سے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر حکومت نے بنیادی ضرورت کی اشیا پر ٹیکس میں واضح کمی کا اعلان کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اشیا خوردنی پر عائد 8 فیصد "ویلیو ایڈڈ ٹیکس" کو کم کر کے ایک فیصد کرنے کا اعلان...