ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 18 فیصد سے زائد رہی جبکہ 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے...
عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کیے گئے اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن...
ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف
حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی، سب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی سب سے زیادہ 19.21 فیصد رہی۔...
سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔
اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے کیونکہ جو رقم سعودی عرب نے پاکستان کو دی ہے وہ امداد نہیں ہے وہ ہم نے...
روزنامہ جنگ کے مطابق ریسرچ کمپنی اے پی ایس او ایس (ایپسوس) کے مطابق پاکستانیوں کی بڑی تعداد مہنگائی کو اپنا سب سے بڑا مسئلہ سمجتی ہے۔ ایپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں 43 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سنگین مسئلہ قرار دیا۔
اس کے بعد...
سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...
مافیا رکاوٹ۔۔ حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں،ڈاکٹر اشفاق حسن
ملک بھر میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،عوام دہائیاں دے رہے ہیں کہ وزیراعظم مہنگائی کم کریں، جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ ایسا ہی ہے مافیہ عمران خان کو...
مہنگائی کا طوفان۔ننھی عنایہ بھی پریشان۔۔وزیراعظم سے التجا۔۔توبہ کرنے لگی
ملک بھر میں مہنگائی کے وار جاری ہیں، چینی آٹا گھی تیل دالیں ہر شے ہی عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے،ایسے میں دودھ مہنگا ہونے پر ننھی عنایہ کی پریشانی بھی بڑھ گئی، وزیراعظم سے مخاطب ہوکر مہنگائی پر بس کرنے کا مطالبہ...
مہنگائی پر بس نہیں استعفے پر تو ہے ناں، عمران خان مستعفی ہوجائیں،شہباز شریف
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کے بجائے شدید ہوتا جارہاہے، وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی...
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ67 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد یہ شرح15اعشاریہ21 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریا ت نے ملک میں مہنگائی کی شرح کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ملک میں کم آمدن...
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے انوکھا احتجاج کیا۔ رہنما پیپلز پارٹی سائیکل پر سوار ہو کر پارلیمنٹ لاجز چلے گئے۔
بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام...
ریلیف پیکج اچھا ہے،لیکن سسٹم کا نہ ہونا خطرناک بات ہے،جاوید چوہدری
جیو نیوز کے پرگروام کیپیٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق نے تجزیہ کار جاوید چوہدری اور سلیم صافی سے وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے حوالے سے سوالات پوچھے تبصرے کئے،میزبان نے جاوید چوہدری سے پوچھا کہ وزیر اعظم کا ریلیف پیکج کیا ہے ؟...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دو خاندانوں کی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آج...
عوام کے لئے بری خبر آگئی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کے حوالے سے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی، وقت آگیا ہے کہ قوم کو مہنگائی برداشت کرنی پڑے گی۔
نجی نیوز چینل اے آر وائی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...