منشیات

  1. Rana Asim

    پڑوسی سے جھگڑے پر بھی منشیات ڈال دیں:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برہم

    سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا کہ کیا اے این ایف کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    کراچی بندرگاہ پر کنٹینر میں موجود سینٹری پائپ سے360 کلو گرام ہیروئن برآمد

    اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے ایک کنٹینر سے 360 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیروئن برطانیہ کیلئے بک کیے گئے سامان سے برآمد کی گئی، یہ کنٹینر کراچی بندرگاہ کے ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر موجود تھا، اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف...
  3. Muhammad Awais Malik

    لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروخت کرنے والے بھائی بہن گرفتار

    یونیورسٹی آف پنجاب میں طلباء کو منشیات فروخت کرنےو الے گروہ کے 2 اراکین گرفتار ہوگئے ہیں، دونوں آپس میں بہن بھائی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروشی کے خلاف آپریشن کے دوران ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی اور منشیات بیچنے والے بہن بھائی کو گرفتار کیا۔ پولیس...