مقبوضہ کشمیر

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی پر روڈ میپ طلب

    بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کی بحالی کےروڈ میپ سے متعلق سوال پوچھ لیا بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی دوبارہ بحالی سے متعلق روڈ میپ،ٹائم فریم یا منصوبے سے متعلق سوال پوچھ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
  2. Rana Asim

    مشرف واحد جنرل تھے جس نےمسئلہ کشمیر واقعی حل کرنے کی کوشش کی:محبوبہ مفتی

    مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف...
  3. Rana Asim

    شہباز شریف کو کشمیر بیچنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان پر حیرت ہے، ہمارا مؤقف ہے کہ مودی کشمیر کی آئینی حیثیت...
  4. Rana Asim

    مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے زیر قبضہ علاقے متنازع ہیں، سیکرٹری جنرل او آئی سی

    اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ بہترین مہمان نوازی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں اور پاکستان کو او آئی سی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے مزید کہا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل عوام کی مرضی اور اقوام...
  5. S

    چین کے نقش قدم پر چل کر عوام کو غربت سے نکالیں گے،وزیراعظم،چینی میڈیا

    چین کے نقش قدم پر چل کر عوام کو غربت سے نکالیں گے،وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو غربت سے نکالنے کیلئے چین کے نقش قدم پر چلنے کا عزم ظاہر کردیا،چینی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ چین کے نقش قدم پر چل کر پاکستانیوں کو غربت سے نکالیں گے۔۔ چین نے ستر کروڑ افراد کو غربت سے...