مقدمات درج

  1. S

    ملک بھر میں مقدمات درج کرانے کا نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر نشر کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے، سیکرٹری اطلاعات، ایم ڈی پی ٹی وی اور دیگر کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل بیرسٹر منور اقبال دوگل...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت 15 سے زائد صحافیوں پرسنگین نوعیت کےمقدمات قائم کرنےجارہی ہے:عارف حمید

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ حکومت 15 سے زائد مزید صحافیوں پر سنگین نوعیت کے مقدمات قائم کرنے جارہی ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ خبریں آرہی ہیں کہ 15 صحافیوں پر اغوا جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمات قائم کیے...
  3. Rana Asim

    پنجاب حکومت کی عمران خان اور ساتھیوں کیخلاف سنگین غداری کے مقدمات کی تیاری؟

    پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں مقدمات درج

    سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر عمران خان، اسد عمر اور عمران اسماعیل کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے...