مریم اورنگزیب

  1. A

    مریم اورنگزیب نے سگریٹ انڈسٹری کو فائدہ پہنچایا،فواد چودھری

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے کا الزام وفاقی وزیر اطلاعات و ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دوسرے دن ایک نیا...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکی سازش سے متعلق خط کیلئے ہدایات بشریٰ بی بی نے جاری کیں،مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایات پر جاری کیا گیا۔ انہوں نے یہ الزام اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےعائد کیا اور کہا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم سازی کی ہدایات جاری کرتی رہی ہیں،عمران خان کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات،وزارت اطلاعات و آئی ایس پی آر کااجلاس

    وزارت اطلاعات و نشریات اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مشترکہ اجلاس میں ملک بھر میں قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے سے متعلق پلان کا جائزہ کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں...
  4. Rana Asim

    شہباز وزیراعظم،حمزہ وزیراعلیٰ لیکن عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بے شک شہباز شریف وزیراعظم اور حمزہ شہباز وزیراعلی ہیں لیکن وہ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس عمران خان 2018 میں متعدد کیسز میں نامزد ملزم اور مجرم ہونے کے باوجود کبھی پیش نہیں ہوئے۔ نجی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان سلیم صافی نے...
  5. Rana Asim

    پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب گیم کھیلتی رہیں، فواد چودھری

    سابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے موجودہ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات مسلسل فون پر ویڈیو گیم کھیلتی رہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ " یہ حکومت کتنے سنجیدہ لوگوں پر مشتمل ہے اس کا اندازہ اس سے...
  6. Rana Asim

    بشریٰ بی بی،فرح پرالزامات:حامد میر کا صبر جواب دےگیا،مریم اورنگزیب پرتنقید

    دن رات بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات لگانے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنادیں حامد میر نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کا ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا ۔ اگر چہ مریم اورنگزیب ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ کال پر...
  7. S

    روپے کی تاریخی بے قدری کے ذمہ دار عمران خان ہیں،مریم نواز

    مریم نواز اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے معیشت کی تباہی اور ڈالر کی تاریخی بلندی کا مجرم عمران خان کوقرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں عمران خان نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح193پرہے(8مارچ کو178تھا)؛ شرح سود1998کےبعد15%کی بلندترین سطح...
  8. Muhammad Awais Malik

    مخلوط حکومت کا پیکا آرڈیننس کی متنازعہ شق کی بحالی کے معاملے پر یوٹرن

    ن لیگ کی حکومت نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ(پیکا) 2016 کی متنازعہ شق کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر...
  9. S

    سازش کی تحقیقات کیلئےکمیشن،نتیجہ مریم اورنگزیب پہلےہی جانتی ہیں؟تبصرے

    بیرونی سازش پر کمیشن ابھی بنا نہیں اور مریم اورنگزیب نے پہلے ہی نتیجہ اخذ کرلیا اور اپنی حکومت کو کلین چٹ دے ڈالی۔ مریم اورنگزیب کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ بیرون ملک سازش کا کہہ کر جو الزامات لگائے جا رہے ہیں اس پر...
  10. Rana Asim

    بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 بنانے پر مریم اورنگزیب پر صارفین کا طنز

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 میں بدلنے کا انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر طنز کیا جانے لگا۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب ایکس فائیو کی تصویر دکھا کر کہتی ہیں کہ ایکس 5 میں سیکیورٹی اینہاس...
  11. S

    وزیراعظم کسی چارٹرڈ جہاز پر سعودی عرب نہیں جا رہے،مریم اورنگزیب کی تردید

    وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے لیے پی آئی اے کے طیارے بوئنگ 777 کو طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک سابق وزیر اطلاعات کو صحافیوں کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    مریم اورنگزیب نے'امپورٹڈ حکومت نامنظور'ٹرینڈ کو جعلی قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ کیسے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرینڈز چلاتی ہے، تاہم ان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نےانہی کی غلطی کی نشاندہی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مریم...
  13. S

    اگلا استعفیٰ صدر پاکستان کا ہو گا،مریم اورنگزیب

    ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفے زبردستی دلوائے گئے ہیں، اگلا استعفیٰ صدر پاکستان کا ہو گا،تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفے غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، امید ہے کہ نئی کابینہ کااعلان کردیا جائےگا،ڈپٹی اسپیکر کے پاس رولنگ کا اختیارنہیں تھا، ڈپٹی...
  14. Rana Asim

    مریم نواز سے متعلق پرویز الہٰی کے بیان کو ن لیگ نے مسترد کر دیا

    مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے رہنما اور نامزد وزیراعلٰی چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔ مریم نواز سے منسوب"10 بندے والی پارٹی" کی بات بے بنیاد ہے، اس...
  15. Rana Asim

    عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا وہ گھر جانے والے ہیں : مریم اورنگزیب

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا ہے کہ وہ گھر جانے والے ہیں، انہیں تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی آرٹیکل63 میں...
  16. S

    مذاکرات سیاستدانوں سے ہوتے گالیاں دینے والے غنڈوں سے نہیں، مریم اورنگزیب

    حکومتی اراکین کی جانب سے اپوزیشن کو مذکرات کی پیش کی جارہی ہے، آخر معاملہ کیا ہے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں ہیدا کر دیں، جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا نظام نہیں ہے اس میں کم از کم اتفاق رائے پر نظام استوار ہوتا ہے۔...
  17. Muhammad Awais Malik

    عمران خان عوام کی جیبیں کاٹ رہے ہیں،مریم اورنگزیب،شہباز گل کا سخت ردعمل

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسلسل عوام کی جیبیں کاٹ رہے ہیں اور مافیاز کی جیبیں بھرر ہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بخار کی گولی سے کھاد تک ہر چیز کی بلیک مارکیٹنگ ہورہی ہے، کورونا کے دنوں...
  18. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں کا سخت ردعمل

    وزیراعظم عمران خان کے ملک سے غداری سے متعلق بیان پر اپوزیشن کی بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے ردعمل آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے اس بیان کو عوام سے نوکری میں توسیع کی درخواست قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نوکری نوٹس پیریڈ...
  19. Rana Asim

    کسی کی نجی گفتگو کو ٹیپ کرنا اور اسے بغیر اجازت لیک کرنا اصل جرم ہے

    مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ رازداری کے آئینی حق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹیلی فون کالز اور نجی گفتگو کو خفیہ طور پر ٹیپ کرنا اور پھر اس میں شامل افراد کی رضامندی کے بغیر انہیں لیک کرنا اصل جرم ہے۔ ڈان نیوز کے...
  20. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان پر تنقید،مریم اورنگزیب اور شہزاد اکبر آمنے سامنے

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے شہباز شریف پیشی سے متعلق دعوے پر شہزاد اکبر نے کرارا جواب دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم ثبوتوں کے ٹرک اور صندوقوں سمیت گمشدہ ہونے والے عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شائع...