پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں نہ تو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی ناگہانی اور تکلیف دہ موت...
مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعظم کیلئے امیدوار کون ہوگا،اس حوالےسے ن لیگ میں الگ الگ رائے سامنے آرہی ہیں، وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو لے کر تناؤ کا ن لیگ کی انتخابات میں کارکردگی پر کیا اثر پڑے گا؟ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔
حسن نثار...
خیبرپختونخوا کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ کیا جس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، خواجہ آصف و دیگر نے ردعمل دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب ہار کی بڑی وجہ ہے، پی ٹی آئی نے پہلے...
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے اپ سیٹ نتائج پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے تحریک انصاف پر طنز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کے پی کے میں 17 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق وفاق اور صوبے میں حکمران جماعت کو متعدد اضلاع میں اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے، پاکستان تحریک انصاف...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں تیاریوں کے خوب چرچے ہورہے ہیں ، انہیں تقریبات میں مریم کی تیاریوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
جنید صفدر کی شادی میں دلہا اور دلہن کے بجائے زیادہ مریم نواز شریف چھائی رہیں اور سوشل میڈیا پر انہیں کے ملبوسات اور...
مسلم ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں حسن و جمال کے ریکارڈ توڑ دیئے، نکاح ہو یا بارات یا پھرولیمہ مریم نواز کے چرچے رہے،دلہا دلہن سے زیادہ سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تصاویر وائرل ہوئیں، ہرکوئی مریم نواز کے ملبوسات اور ان کی خوبصورتی کو سراہتا نظر آیا تبصرے کرتے نظر آیا، کسی...
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم نواز شاہد خاقان سے سخت ناراض، عارف حمید بھٹی کا دعویٰ
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کو ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دیا تھا جس پر مریم ان سے سخت ناراض ہیں۔
جی این این کے...
مریم نواز کے بیانات میں حالات کی عکاسی نظر آتی ہے،خواجہ آصف
جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق نے سینیئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف سے گفتگو کی اور ان سے پوچھا کہ مریم نواز کو جہاں موقع ملتا ہے ہر جگہ فوج ، ڈی جی آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کیوں کرتی ہیں ؟ ن لیگ کے ایم این اے ، ایم پی اے...
جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی۔
مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں میں ان کے بیان کو چیلنج نہیں کرسکتا،...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ایک بار پھر اپنی شاندار گلوکاری سے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئے، اس بار انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے پر آواز کا جادو جگایا، سننے والوں کے کان میں رس گھول دیئے۔
جنید صفدر کی شادی کیلئے قوالی نائٹ کا...
لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اہلیہ مریم صفدر کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے وہ گانے بھی گاتا ہے اور ترانے بھی پڑھتا ہے، لیڈر دوسروں سے بھی گانے گواتا ہے اور تگنی کا ناچ بھی نچاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بیٹے...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بیٹے کے ولیمے کی ویڈیوز وائرل ہونے پر لوگوں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے دعوت ولیمے کے موقع پر شریف خاندان کی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے خبروں کی زینت...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف پرانی فلم پٹنے کے بعد 15 دن کی چھٹی پر گئی ہیں، ایک نئی آڈیو بھی آنے والی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے مخالفین پر طنز کے نشتر برسائے اور کہا کہ اگر...
مشہور پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ انہیں مریم نواز کو نانی اماں کہنے پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے بتایا کہ کئی لوگوں کے ذریعے مجھے مریم نواز کے پیغام ملے کہ میں انہیں "نانی اماں" نہ کہا کروں۔
سماء نیوز کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ مریم نواز نے میری کردار کشی...
رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک نے مریم نواز کی جانب سے میڈیا اداروں کو کنٹرول کرنے کے معاملے پر پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے مریم نواز کی آڈیو کے معاملے پر پیمرا کو خط...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ ہے کہ ثاقب نثار کو حساب اور جواب تو دینا پڑ ے گا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے سابقہ خطابات میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے مماثلت رکھنے...
پبلک نیوز کے پروگرام میزبان ملیحہ ہاشمی نے ملکی موجودہ صورتحال سے متعلق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدری سے گفتگو کی، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انٹیلی جنس بیورو نے صحافیوں کے غیرملکی دوروں کو اسپانسر کیا ہے، یہ لالچ یہ کام ہمیں اب بھی نظر آتا ہے، کہ کس طرح صحافی ہر چیزکو اچھالتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔...
ن لیگ سیاسی طور اپنا مقدمہ عوام میں لڑ رہی ہے، عاصمہ شیرازی
ملکی سیاسی صورتحال میں گرما گرمی، میزبان شاہزیب خانزادہ نے مسلم لیگ ن اور حکومت کے درمیان جاری جنگ پر سوال پوچھا کہ حکومت اگر دعویٰ کرتی ہے کہ ن لیگ جھوٹی ہے، ایکسپوز ہوچکی ہے، آڈیو جعلی ہے، یا ن لیگی کہتی ہے کہ سوموٹو ہونا چاہئے،...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا .اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ اس سے پہلے محفوظ کیا تھا جو کہ اب سنایا گیا ہے ۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے...
وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کیا کہ چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو ان کی ہی ہے جس پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔
کمیٹی ن لیگ دور...