سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ اپنے اقتدار کیلئے یہ سیاستدان ہر قانون توڑ بھی سکتے ہیں اور قانون بنا بھی سکتے ہیں۔جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ اکیلےعمران خان کا تھا، پاکستان میں اصل مسئلہ سیاست...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر عمران خان کی حکومت کے دوران اسرائیل کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات استوار کرنے سے متعلق...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ایک بار پھر خبررساں ادارے اے آروائی نیوز پر برہم ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس بار مریم نواز شریف اے آروائی نیوز کی جانب سے مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی کوریج کے معاملے پر برہم ہوئیں اور اے آروائی نیوز کو صحافتی بددیانت قرار دیدیا ۔
مائیکروبلاگنگ ویب...
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے عمران خان کو "دونمبر" کہنے پر مریم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر تنقید ردعمل دیا اور کہا کہ سیاست کریں بدتمیزی نہیں۔
مریم نواز شریف نے اپنی تقریر میں سابق...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیدیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میں وزیراطلاعات ہوتا اور مریم نواز شریف ایسی ہدایات مجھے دیتیں تو میں وزارت کو ٹھوکر...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سےنائب صدر ن لیگ مریم نوز کیلیے استعمال کئے گئے الفاظ پر طوفان برپا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین لیگی رہنماؤں کی جانب سے خواتین کیلیے استعمال کیلیے نازیبا الفاظ کے پرانے کلپس بھی بطور ثبوت دکھارہے ہیں۔
صارف جہانداد خان نے کیپٹن صفدر کے پرانے کلپس شیئر کیے...
ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سلمان اقبال کو 40 ارب روپ کا فائدہ پہنچایا۔ یہ اس کی اور وہ اسکی پشت پناہی اس لئے کر رہے ہیں کہ دونوں چوری میں برابر کے حصہ دار ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ یہ فتنہ اس میڈیا کو بھی گالیاں دیتا ہے جس میڈیا نے اس کو...
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز شریف کی جانب سے اےآروائی نیوز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹر بیان میں اے آروائی نیوز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اے آروائی نیوز نے زرد صحافت کے بجائے گٹر...
مسلم لیگ ن 19 مئی کو سرگودھا میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ایڑھی چوٹی کو زور لگا رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے فٹبال گراؤنڈ میں شائقین کے بیٹھنے کیلئے لاکھوں روپے سے حال ہی میں بنے پویلین کو مسمار کر دیا تاکہ مسلم لیگ ن کے جلسے یا کارکنوں کو کسی قسم کی رکاوٹ کا...
مریم نواز اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے معیشت کی تباہی اور ڈالر کی تاریخی بلندی کا مجرم عمران خان کوقرار دے دیا۔
ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں عمران خان نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح193پرہے(8مارچ کو178تھا)؛ شرح سود1998کےبعد15%کی بلندترین سطح...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سے سیکیورٹی واپس لے کر ایک مجرمہ کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی...
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مریم نواز کے پروٹوکول کو وی وی آئی پی قرار دیا گیا ہے اور اس ضمن میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور صوبوں کو ہدایت دی ہے کہ ان کیلئے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں قیام اور نقل و حرکت کے دوران، مریم نواز کی...
عمران خان اپنے ہی محسنوں کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی شدید تنقید تنقید۔
مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرت ہوئے کہا کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی...
سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے وزارت عظمیٰ کے بعد سرکاری گاڑیاں نہ لینے کے بیان کا پوسٹمارٹم کر دیا۔
نائب صدر ن لیگ مریم نواز شریف نے ٹویٹ کیا کہ نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمی کے بعد سرکاری گاڑیاں نہیں لیں۔
نواز شریف کے اقتدار میں جانے کے...
وزیراعظم شہبازشریف کے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے غیر خوشگوار واقعے پر مریم نواز نے مذمتی پیغام جاری کیا اور ایکشن کا مطالبہ کیا تاہم سوشل میڈیا صارفین نے ماضی میں کی گئی ان کی ٹوئٹس کے سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ وہ پہلے کیا کہتی رہی ہیں۔
مریم نواز...
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے درمیان ملاقات کی خبروں پر ن لیگی رہنما پھٹ پڑے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنےوالے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نےفیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف تنقیدی زبان استعمال کرنے پر چیچہ وطنی...
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی سمت سے پر امید پاکستانیوں کی شرح کا جنوری 2022 سے اپریل 2022 کا موازنہ بھی پیش کیا۔
ان کی ٹوئٹ میں دکھایا گیا ہے کہ جنوری 2022 میں 26فیصد حکومتی اقدامات درست سمت میں جب کہ 70 فیصد...