مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے متفرق درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا ایک اور بینچ تحلیل ہوگیا، عدالتی حکم پر چوتھا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز میں دو بنچ ٹوٹے جس کے بعد چوتھا بنچ بنا دیا گیا، نئے بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ جلد ملکی معیشت ترقی کرے گی، تجربے اور سنجیدگی کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان ٹویٹر پر ایک سوشل میڈیا صارف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا، شہاب نامی اس صارف نے موجودہ حکومت کی تیزیوں کو سراہتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں...
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے وفد میں دیگر حکومتی عہدیدارن سمیت مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کو بھی شامل کرلیا گیا ۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف بطور وزیراعظم اپنا پہلا غیر ملکی دورے کیلئے27 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیراعظم کے ہمراہ جانے والے وفد میں اعلی...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے جس طرح گزشتہ چار سالوں میں ملک کے ہر...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے بول پڑی ہیں، انہوں نے بھی مریم اورنگزیب کی طرح پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کو جعلی قرار دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کاایک اور جھوٹ پکڑا...
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حکومتی اراکین نے شدید تشدد کیا، اس واقعے کی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مذمت کردی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔
مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی...
جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز جب عوام سے ووٹ مانگتی ہیں وہ اسی کو بنایئے میں تبدیل کردیتی ہیں،اور اسی پر ووٹ مانگتی ہیں کہ ہم صاف شفاف ہیں، لیکن کچھ چیزوں میں ان کا اہم کردار بھی سامنے آنا چاہئے۔
ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں مریم نواز...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف کے معاملے پر ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر توشہ خانہ تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزام اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بھی اس...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو کھری کھری سنادی ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج آپ کے تمام جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں،
اقتدار...
وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مریم نواز کے ایک ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کیوں الیکشن سے ڈر رہے ہیں اور کیوں اس سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں؟
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی ایک خبر شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ...
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ...
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو آئین کی سربلندی بہت بہت مبارک...
تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اللہ کی شان ہے مریم نواز کرپشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں، ان کو عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح خان ڈھونڈ لی۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز فرح کے بارے میں اپنے اس ایم پی اے (اقبال گجر) سے پوچھیں جن کی...
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے رہنما اور نامزد وزیراعلٰی چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔ مریم نواز سے منسوب"10 بندے والی پارٹی" کی بات بے بنیاد ہے، اس...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی...
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا۔
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھیں...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ نےسرخرو کردیا ہے مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کیلئے ایک چارج شیٹ ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ بیان برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے مساوی کی نواز شریف سے معافی پر ردعمل دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان...