مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں جاری کیا،اس ٹویٹ میں انہوں نے وزیرریلوے کی جانب سے ریلوے کے کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کرنے سے متعلق خبر کے تراشے بھی شیئر...