مسجد

  1. Muhammad Awais Malik

    پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو اماموں کے ساتھ نماز کی ادائیگی؟ویڈیو وائرل

    مسجد میں ایک ساتھ دو نمازیں باجماعت کیسے ہوسکتی ہیں، پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو باجماعت نمازوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت ایک ہی مسلک کے دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی گئی، بیک وقت دو اماموں کی اقتدا میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں...
  2. Muhammad Awais Malik

    ڈیم میں 30 سال قبل زیر آب آنے والی قدیم مسجددوبارہ منظر عام پر آ گئی

    بھارت میں 30 سال قبل زیر آب آنے والی قدیم مسجد دریا کا پانی اترنے سے دوبارہ منظر عام پر آگئی ہے، لوگوں کی بڑی تعداد مسجد دیکھنے کیلئے موقع پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے یہ ایک قدیم مسجد زیر آب آگئی ہے جو رواں ماہ خشک سالی کے باعث...
  3. Rana Asim

    ہم اپنا آرڈر واپس نہیں لے سکتے،مسجد نہ گرانے کی حکومتی استدعا مسترد

    کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور عدالت سے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کو مسمار کرنے کے حکم پر نظر ثانی کی استدعا کی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست ہے 28 دسمبر کے حکم پر نظر ثانی کرے، عدالت کے حکم کی وجہ سے مذہبی...
  4. Rana Asim

    سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک پر قائم مسجد سمیت تجاوزات ہٹانے کا حکم

    سپريم کورٹ کراچی رجسٹری میں کڈنی ہل پارک تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈپٹی کمشنر کراچی شرقی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ پارک کی اراضی پر مسجد کیسے بن گئی؟ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ صرف مراعات اور تنخواہ لینے کیلئے ہیں ؟ بس ایک مراسلہ اِدھر لکھ دیا، ایک مراسلہ اُدھر لکھ...