ن لیگ کی حکومت نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ(پیکا) 2016 کی متنازعہ شق کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر...