نیپرا

  1. Muhammad Awais Malik

    نیپرا کو بجلی کا فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست

    بجلی کا فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست نیپرا کی طرف سے کیپکو کی درخواست پر اگلے مہینے 3 اکتوبر کو سماعت کی جائے گی: ذرائع پاکستان کے عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کی نوید تو حکومت سناتی آئی ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ ذرائع کے مطابق کوٹ ادو پاور کمپنی...
  2. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ؟صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری

    بجلی صارفین کے لیے بجلی کہ قیمتوں میں اضافے نے ایک کے بعد ایک مشکل بڑھا دی,بجلی کے سالانہ بنیادی ٹیرف میں تقریباً 26 فیصد اضافے اور تقریباً 18 فیصد سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری کے جاری عمل کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن...
  3. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یونٹ کے حساب سے ماہانہ کتنا بل آئے گا؟

    آئی ایم ایف کے مطالبے پر نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی ریونیو کا تخمینہ 3281 ارب روپے لگایا گیا ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبہ پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے بنیادی...
  4. S

    بجلی بلوں میں شامل ٹیکسوں کا کھپت سے تعلق نہیں، نیپرا

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بلوں میں ایسے سرچارج بھی شامل کیے ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں،پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس میں 107ارب روپے اضافہ ہوا اور 2021-22...
  5. Rana Asim

    ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

    سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے بجلی 4.50 روپےفی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے،...
  6. Muhammad Awais Malik

    بجلی مزید مہنگی،69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا

    69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی...
  7. Rana Asim

    نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی، عوام پر 95 ارب سےزائد کا بوجھ

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) نے 3 ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کے نتیجے میں عوام سے 3 ماہ کے دوران اضافی 95 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی جائے گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) سے گزشتہ مالی سال کی آخری سہہ ماہی...
  8. Muhammad Nasir Butt

    فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ

    فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 روپے 90 پیسے اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 روپے 90 پیسے اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔...
  9. S

    قیمت صارف ہی ادا کرے گا،بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    حکومت کی سات روپے اکانوے پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا،چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی کی پیداواری لاگت میں سولا گنا اضافہ ہوگیا ہے،قیمت صارف ادا نہیں کرے گا تو کون ادا کرے گا۔ چیئرمین نیپرا کا سماعت کے دوران کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں فیول پرائسز بڑھ رہی ہیں۔ 3 سال...
  10. Rana Asim

    عوام کو پھر مہنگائی کا جھٹکا ، بجلی کی قیمت تقریباً 8روپے کا اضافہ

    نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، جس سے صارفین پر 113 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں...
  11. Rana Asim

    مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بُری خبر، پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی کر دی گئی

    نیپرا ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دیتے ہوئے کہا...
  12. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،مریم نواز کی حکومت پر شدید تنقید

    مہنگائی سے تنگ عوام پر حکومت کی جانب سے ایک بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اس حکومتی فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ تاریخ...
  13. Muhammad Awais Malik

    عوام کیلئے اچھی خبر،نیپرا کا بجلی کی قیمت میں ریلیف دینے کا فیصلہ

    حالیہ مہنگائی کی لہر اور منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالنے جیسی خبروں کے درمیان عوام کیلئے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا نیپرا کی جانب سے آیا ہے جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 99 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی فی...
  14. S

    نیپرا کی4 روپے سے زائد فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری؟

    عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کیے گئے اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن...