نواز شریف

  1. Rana Asim

    عمران خان کو قابو نہیں کیا جا سکتا تو فوری الیکشن میں جانا ہوگا : نواز شریف

    نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں سے مشورے کے بعد انتخابات میں جانے کا ٹاسک دے دیا۔ نوازشریف نے کہا کہ اتحادیوں کو بتائیں معیشت سنبھالنے کیلئے نیا مینڈیٹ ضروری ہے۔ کیونکہ عالمی اداروں سے گفتگو اور بڑے فیصلوں کیلئے لانگ ٹرم حکومت ضروری ہے۔ نوازشریف نے واضح کہا ہے کہ ہمیں انتخابات کیلئے...
  2. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے حمایتی صحافی وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسی پر تنقید کرنے لگے

    ماضی میں عمران خان کی حکومت پر تنقید کرنےاور اپوزیشن کی حمایت کرنے والے صحافی بھی شہباز شریف کی اس نئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔ نئی حکومت کے 1 ماہ مکمل ہونے کے بعد اس نظام کے گن گانے والے اور ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کو ناگزیر قرار...
  3. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف نے نئے انتخابات کی راہ دکھادی ہے،کامران خان

    سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے ملک میں جلد عام انتخابات کی نوید سنادی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو لاگ میں موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ زرداری شہباز حکومت کو تجربہ کاراور زیرک سیاستدان نواز شریف نے نئے انتخابات کی راہ دکھادی ہے کیونکہ ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی...
  4. S

    انتخابات کے معاملے میں ن لیگ میں تقسیم ہے،حامد میر

    پاکستان تحریک انصاف کی ایک ہی رٹ الیکشن کرائے جائیں، وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہہ چکے نئے آرمی چیف سے قبل انتخابات ہوسکتے ہیں،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سوالات کیے۔ عام انتخابات کب ہونے ہیں اور موجودہ حکومت کی مدت کتنی ہے اس پر ن لیگ میں تقسیم...
  5. S

    اقتدارکی خواہش نہیں،نواز شریف سب سے بڑی مثال ہیں:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا نا رہے ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہیں دینا، پی ٹی آئی اراکین تنخواہیں لے رہے ہیں، ان لوگوں نے ابھی تک گاڑیاں...
  6. S

    وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں ہوئی ملاقات کی اندرونی کہانی

    وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں پہلی ملاقات ہوئی جس میں قبل از وقت انتخابات کو خارج الامکان قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی جنرل الیکشن کا انعقاد ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف...
  7. Rana Asim

    نوازشریف نے پاکستان چلانا ہے تو یہاں آنا ہوگا،حکومت کو مذاق بنا دیا ہے،طلعت

    سید طلعت حسین کا کہنا ہے کہ نوازشریف اگر پاکستان چلانا چاہتے ہیں تو انہیں یہاں آنا ہوگا، شہباز شریف صرف عمران خان کی باتوں پر ردعمل دینے میں لگے ہیں کوئی اہم کام نہیں کر رہے، وقت بڑی تیزی سے گزر رہا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں طلعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کو...
  8. Rana Asim

    یہ چاہتے ہیں لوگ نواز،شہباز شریف کےکیسزبھلا دیں:ثنا بُچہ کےموقف میں تبدیلی؟

    اینکر پرسن وتجزیہ کار ثنا بُچہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چاہتی ہے کہ لوگ نواز شریف کے کیسز، نااہلی اور ان کے پلیٹلیٹس کو بھلا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ لوگ شہباز شریف کے کیسز کو بھی نظر انداز کر دیں۔ نجی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ نے کہا کہ ان (ن لیگ) کی...
  9. S

    لندن کی بسوں پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تشہیر،سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    "ایمرجنگ پاکستان" کے نام سے لندن کی سرخ بسوں پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کی سرخ بسوں پر میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کی جارہی ہے، اس...
  10. S

    نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں؟لیگی رہنما کا بڑا دعوی

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے,نواز شریف پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔ جاوید لطیف نے بتایا کہ اگر پاکستان آمد پر نواز شریف کو گرفتار نہیں کیا گیا تو وہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں کی قیادت کرینگے,ان ریلیوں کی...
  11. S

    یہ بغض سے بھرے ہوئے جج،کیا عمران خان نے ایسی تنقید کی؟ اطہر کاظمی

    آدھی رات کو عدالت کیوں کھولی گئی؟ آئینی و قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں،اطہر کاظمی چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آدھی رات کو عدالت لگانے پر سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا میں کوئی مجرم تھا جو آدھی رات کو عدالت کھولی گئی، عمران خان عدالت سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا مظاہرہ

    گزشتہ روز عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آج لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر ہزاروں افراد مظاہرہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سراپا احتجاج بن گئے ہیں، دنیا کے مختلف علاقوں سمیت لندن میں بھی پاکستانیوں نے...
  13. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کے گارڈز کا احتجاج کرنے والے نوجوان پر تشدد

    لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر گارڈز نے ایک سترہ سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،الٹاالزام بھی نوجوان پرلگادیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے جس میں نواز شریف کے گارڈز اور ایک نوجوان کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر...
  14. S

    مریم کے بیان"عمران تم گیدڑ کی کھال پہن کر نواز نہیں بن سکتے" پر دلچسپ تبصرے

    ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں...
  15. S

    نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کودینے کی تجویز مسترد کر دی

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک کا شکار ہےاور اسی لیے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے بھی فیصلے میں تاخیر ہورہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ...
  16. S

    نواز شریف ایمان دار ثابت ہو گئے؟ واپس تشریف لائیں: ہارون الرشید

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے حق میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے گواہی دے، اپنے ویڈیو پیغام اور ایک انٹرویو میں انہوں نے کرپشن سمیت نواز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات سے دستبرداری کا اظہار کیا اور نواز شریف سے معذرت بھی کرلی، جس پر حکومت کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، تجزیہ کار بھی تبصرے کررہے...
  17. Rana Asim

    کاوے مساوی کے نواز شریف سے معافی مانگنے پر فواد اور گل کا سخت ردعمل

    براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موساوی کا اپنے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی مانگنے سے متعلق شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ ایک کرائے کا جاسوس ہے کوئی عدالت نہیں۔ معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے یہی کاوے موساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔...
  18. Resilient

    سربراہ براڈ شیٹ کی نواز شریف سے معافی،الزامات سے دستبردار

    براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے اپنے الزامات پر معافی بھی طلب کرلی ہے،جیو نیوز کو انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہا کہ وہ دودہائیوں تک احتساب کے نام پر نوازشریف...
  19. Rana Asim

    نوازشریف کی کرپشن پر جھوٹی رپورٹس بنانے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی و اینکر ارشد شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی کرپشن پر تحقیقات کر کے ثبوت اکٹھے کرنے اور رپورٹس مرتب کرنے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ انہوں نے جھوٹی رپورٹس تیار کی ہیں۔ ارشد شریف کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ ہے کہ یہ رپورٹس جھوٹی تھیں تبھی تو مریم نواز اور...
  20. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان کانواز شریف کو ٹیلی فون، حکومت کو جلد گھر بھیجنے پراتفاق

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی...