نواز شریف

  1. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کو نااہل نہیں ہونا چاہیے،نواز کی نااہلی کو بھی ختم کیا جائے،وڑائچ

    پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔ صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو نااہل کرانے کا مشن،نواز شریف کا شہباز حکومت کو بڑا حکم

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف 48 گھنٹوں کے اندر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ادارے ساتھ نہ ملے تو نواز شریف واپسی پر گرفتار ہوں گے،بھٹی

    سابق وزیراعظم عمران خان کا دور حکومت کوئی سنہری دور نہیں تھا لیکن اس وقت وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں ، ضمنی الیکشن میں 14 جماعتیں مل کر ان سے شکست کھا چکی ہیں۔ عمران خان اب ان سے رکنے والے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    مفتاح نے کہا ڈالر 23 روپے مہنگا ہو گا لیکن 55 روپے مہنگا ہو گیا،نواز

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل میرے پاس آئے اور بولا ڈالر صرف 23 روپے مہنگا ہو گا، میں نے کہا کہ ٹھیک ہے لیکن بعد میں دیکھا کہ ڈالر کی قیمت 55 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے گزشتہ روز پی ڈی ایم اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا:عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا ہے کہ ہم نے ابھی حکومت کرنی ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ حکومت چھوڑ کر انتخابات کی طرف جایا جائے، مگر شہباز...
  6. Rana Asim

    یہ نقصان مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا :نواز شریف کا شکست پر ردعمل

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کو ہونے والی عبرتناک شکست کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت کو یہ نقصان کیے گئے مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب...
  7. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا اگلا صدر کون؟ پارٹی میں مشاورت شروع ہو گئی

    مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے،مشاورت کے دوران شہباز شریف اور مریم نوازکے ناموں پر غور ہورہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر شہباز شریف ہوں گے یا مریم نواز ،اس حوالے سے پارٹی میں مشاورت کا سلسلہ شروع ہوگیاہے، ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف...
  8. Rana Asim

    نواز شریف کو کوئی بتائیں کہ ڈاکہ ان کے بھائی نے مارا ہے،عارف حمید بھٹی

    وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے، وہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ماضی میں گزشتہ حکومتوں کو اس حوالے سے تنقید کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں نواز شریف کہتے نظر آرہے ہیں کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں...
  9. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف نے ووٹ کے بیانیے کی تدفین کے بدلے کیا لیا؟عارف حمید بھٹی کاانکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوا زشریف نا صرف واپس آئیں گے بلکہ ان کے کیسز بھی ختم ہوجائیں گے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عار ف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ ایک طرف تو ان کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کی تدفین ہوگئی ہے اور اس کے بدلے نواز شریف...
  10. Rana Asim

    پرویز مشرف سے متعلق نوازشریف کا ٹویٹ،صارفین نے این آراو درخواست قرار دےدیا

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پرویز مشرف کے وطن واپس آنے سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ان کے ٹوئٹ کو این آر او کیلئے دی گئی درخواست قرار دے رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوازشریف نے کہا کہ میری پرویز...
  11. Rana Asim

    نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے سوا کوئی راستہ نہیں،شیخ

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوجی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر جرات مندانہ فیصلہ کیا، نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، پاکستان کے تمام آرمی چیفس کے خلاف نوازشریف نے لڑائی لڑی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے...
  12. A

    نواز شریف نے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیا ہے،علامہ ساجد میر

    سینیٹر ساجد میر نے ملک میں جلد الیکشن ہونے کا عندیہ دے دیا کہا نواز شریف نے جلد انتخابات کے لیے پارٹی کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر امیر جمعیت اہلحدیث ساجد میر نے کہا کہ نواز شریف بھی ملک میں جلد الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں ،حکومت کی بنیادی...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےبیان پر تنقید کرنیوالے اپوزیشن رہنماؤں نےماضی میں کیا بیان دیے؟

    عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں کے سربراہان ماضی فوج اور ملکی اداروں سے متعلق کیا کیا بیان دیتے رہے؟ ذرا سنیئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ماضی میں فوج سے...
  14. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کوبیرون ملک علاج کی تجویز دینے والےڈاکٹرکو اہم عہدہ سےنوازدیاگیا

    سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کی سفارش کرنے والےپروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب میں اہم عہدہ مل گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے پاکستان میں میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی میں بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات...
  15. S

    کیا میں 25 ،25 لاکھ روپے حرام کھاؤں گا؟شہباز شریف کا عدالت میں بیان

    دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا،وزیراعظم اسپیشل جج سینٹرل اعجاز اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سمیت دیگر کیخلاف شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اورحمزہ شہباز نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی،سلمان شہبازاوردیگر اشتہاری...
  16. S

    نواز شریف کی آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر بڑے فیصلے کی ہدایت

    قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے پارٹی کو اہم فیصلوں کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر اہم اور بڑے فیصلے کیے جائیں،سابقہ حکومت کا ملبہ ہم کیوں اپنے سر لیں۔ اس حوالےسے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پی ٹی آئی لانگ مارچ اور قبل...
  17. Muhammad Awais Malik

    ملک کو انتشار پھیلانے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،نواز شریف

    مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ہدایات دی ہیں کہ ہر حکومتی فیصلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت کی جائے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ویڈیو لنک کے...
  18. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا مریم نوازسے متعلق بیان،نواز،شہباز،زرداری کا سخت ردعمل

    ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم...
  19. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف نے حکومت چھوڑنے و اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سگنل دیدیا؟

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے موجودہ سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت چھوڑنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دعویٰ خبررساں ادارے اےآروائی نیوز کی جانب سے ایک رپورٹ میں کیا گیا اور کہا گیا کہ مسلم لیگ ن نےوفاق میں اتحادی جماعتوں کی حکومت کے مستقبل کا...
  20. Rana Asim

    پانچ ہفتوں میں ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا،خدارا الیکشن کرادیں:کامران خان

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم سخت فیصلے نہیں لے سکتے تو ہمیں حکومت سے باہر ہو جانا چاہیے۔ سماء نیوز چینل کے پروگرام "ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگرہم فیصلے نہیں لے...