نواز شریف

  1. S

    واپسی کب؟موجودہ صورتحال میں ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے: اسحاق ڈار

    سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی شدت پسندی دور کرنے کے لیے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے،نواز شریف کے معاملات کو ابھی تک حل ہوجانا چاہیے تھا، تمام ثبوت آچکے ہیں، پانامہ اور ڈان کا ڈرامہ نہ ہوتا تو آج پاکستان کہیں اور کھڑا ہوتا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق...
  2. S

    پلاٹ الاٹمنٹ کیس : نواز شریف نے احتساب عدالت سے ریلیف مانگ لیا

    سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت احتساب عدالت لاہور سے ریلیف مانگ لیا،نواز شریف نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت نیب کو 50کروڑ روپےسے کم مالیت کیس میں کارروائی کا اختیار نہیں،درخواست گزار...
  3. S

    نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے، اطہر کاظمی

    قائد ن لیگ نواز شریف کی وطن واپسی کب ہوگی، یہ تو فائنل نہیں لیکن سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ان کی واپسی میں درپیش رکاوٹ کو بے نقاب کردیا، سما ٹی وی کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے۔ بیرسٹراحتشام امیرالدین نے سوال کیا کہ...
  4. S

    حسد کی آگ میں جلتے رہنا عمران خان کا مقدر ہے:مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان کو فتنہ خان ہیں، فتنہ خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بے تکی باتیں پتہ دے رہی ہیں کہ شہباز شریف اور پاکستان کو بیرونی دنیا سے جو سفارتی کامیابیاں ملی ہیں اس نے فارن...
  5. Muhammad Awais Malik

    ظلم و انتقام کے باوجود نواز شریف پاکستان کاسیاسی نقشہ ترتیب دے رہا ہے،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں...
  6. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم نئے آرمی چیف کا فیصلہ نوازشریف کی مشاورت سے کریں گے،خرم

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ لندن میں نوازشریف کے مشورے سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ یہ چاہیں جتنی مرضی ملاقاتیں کر لیں آخری فیصلہ وزیراعظم...
  7. S

    ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے: طلال چوہدری کا الزام

    جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے،توہین عدالت کیس کے دوران ثاقب نثار نے ایک بڑی شخصیت کے ذریعہ پیغام پہنچایا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دوں۔ طلال چوہدری نے...
  8. Muhammad Awais Malik

    لگتا ہے کہ ڈیل ہوگئی ہے،سوشل میڈیا صارفین کا نوازشریف کے خطاب پرردعمل

    مسلم لیگ ن کےقائد میاں نواز شریف کی تقریر ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھاناشروع کردیئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے اہم ویڈیو خطاب کیا جسے پاکستان ٹیلی ویژن سمیت تمام ٹی وی چینلز نے...
  9. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریف برادران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق شریف برادران کےخلاف درخواست رجسٹرار آفس کےاعتراضات کےساتھ پیرکےروز سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے، رجسٹرارآفس نے درخواست پر اعتراض...
  10. Rana Asim

    مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ نوازشریف

    مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟ انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں...
  11. Muhammad Nasir Butt

    اداروں کی توہین، زرداری، نواز،مولانا ودیگرحکومتی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

    قومی اداروں پر تنقید کرنے اور عوامی جلسوں میں بیانات دینے پر سیاسی قائدین کے خلاف ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر وچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف، وفاقی...
  12. Rana Asim

    نوازشریف نے شہبازشریف کابینہ سے متعلق خبروں کو پراپیگنڈا قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کابینہ بالخصوص وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق گردش کرتی خبروں اور پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا۔ نوازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ذاتی اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ "وزیراعظم شہبازشریف کے بارے...
  13. Rana Asim

    کیا اب کسی عدالت نے نواز شریف کی سزا میں کمی کی ہے وہ کیسے آئیں گے؟اطہر

    تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ کیا اب نواز شریف کو دی گئی سزا کسی عدالت نے کمی کر دی ہے کہ اب وہ کس طریقے سے واپس آرہے ہیں۔ پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اختر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کے حوالے سے آج واپس آنے کی باتیں چل رہی ہیں کیا کسی عدالت نے ان کی سزا میں کمی کر دی ہے جس کے جواب...
  14. S

    زرداری اور نواز شریف کیلیے پاک سرزمین تنگ ہوتی جارہی ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا انکشاف کردیا،لال حویلی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے،چوروں اور لٹیروں نے ملک کو لوٹا، وفاقی کابینہ کے 62 وزیر ہیں جن میں سے 17 کے پاس کوئی وزارت ہی نہیں ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا...
  15. Muhammad Nasir Butt

    جو نوازشریف کے ساتھ ہوا وہی عمران خان کے ساتھ ہوگا،لطیف کھوسہ

    عمران خان نے جو بویا وہی کاٹنا پڑے گا، جو میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کیا گیا وہی ان کےساتھ بھی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے جو بویا وہی کاٹنا پڑے گا، جو میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کیا گیا وہی ان...
  16. S

    نواز شریف کو جلد عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں:جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کردیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔ لندن میں مسلم لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کو...
  17. Muhammad Awais Malik

    عمران کو نواز و زرداری کی کرپشن فہرست میں شامل کرنا ناانصافی ہوگی:عارف حمید

    عمران خان کو نواز شریف وزرداری کی کرپشن والی فہرست میں شامل کرنا انصاف سے ناانصافی ہوگی،عارف حمید بھٹی سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان پر براہ راست کرپشن کےالزامات نہیں ہیں،لہذا انہیں زرداری یا نواز شریف کے ساتھ کھڑا کرنا انصاف سے ناانصافی ہوگی۔ جی این این...
  18. Muhammad Awais Malik

    حمزہ شہباز ،نواز شریف کی جانب سے طلب کیےجانے پر لندن روانہ

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کو لندن طلب کرلیا ہے،اطلاعات ہیں کہ نواز شریف حمزہ سے ناراض ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور ن لیگی رہنماحمزہ شریف پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے طلب کیے جانے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کا...
  19. Rana Asim

    بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے : نواز شریف

    پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد کو جارحانہ انداز سیاست اپنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو اس حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔ نجی چینل اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے شرکا کو ہدایت کرتے...
  20. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کو نااہل نہیں ہونا چاہیے،نواز کی نااہلی کو بھی ختم کیا جائے،وڑائچ

    پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔ صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے...