نواز شریف

  1. Rana Asim

    نواز شریف عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیں گے: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف اپنے وقت پر وطن واپس آ جائیں گے اور عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیں گے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پروگرام سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا نواز شریف کی واپسی کی تاریخ جاوید لطیف ہی دے سکتے ہیں۔...
  2. Rana Asim

    مریم نواز کے گلے کا کامیاب آپریشن، فواد چودھری کا نیک خواہشات کا اظہار

    پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز...
  3. S

    پیپلزپارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں لے سکے گی: اعتزاز احسن

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اگر پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار میں بینظیر بھٹو کی...
  4. Rana Asim

    آئین کے تحت ڈی نوٹیفائی کیا،عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں:گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب کا بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو اپنے آئینی اختیار کے تحت ہی اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی اور پھر اس پر عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی نوٹیفائی کیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم قائد اور کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ ملک میں...
  5. Rana Asim

    نواز شریف بھی وطن واپسی کیلئے تیار، الیکشن مہم بھی خود آکر چلائیں گے؟

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی کیلئے تیار ہیں، انہوں نے اپنی وطن واپسی کا گرین سگنل بھی دیدیا تو پھر کس چیز نے روک رکھا ہے؟ روزنامہ جنگ سے منسلک صحافی خالد فاروقی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر سے ہی کسی نے انہیں یہ بتایا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف آئندہ انتخابات سے قبل وطن...
  6. Rana Asim

    حکومت کو اس بات پر قائل کیا جاتا رہا کہ توسیع کا بندوبست کریں: انصار عباسی

    انصار عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے ابتدائی دو ہفتوں کے دوران آرمی چیف کے تقرر کے معاملے پر حکومت کیلئے صورتحال انتہائی پریشان کن تھی۔ کیونکہ کچھ عناصر نے حکومت کی پریشانی اس قدر بڑھا دی تھی کہ شہبازشریف کو مصر میں ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس کے بعد لندن جانا پڑا۔ سینئر تحقیقاتی صحافی و...
  7. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف پرقتل کا الزام،ناصر بٹ کاتسنیم حیدر کےخلاف ہتک عزت کےکیس کااعلان

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے والے تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے لندن میں پریس کانفرنس کرتےہوئے اعلان کیا کہ تسنیم حیدر اور ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرنے...
  8. Rana Asim

    کوئی کسی کا آرمی چیف نہیں ہوتا: احسن اقبال کا عمران خان سے سوال

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے۔ نجی چینل کے جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی کی جنہیں عمران خان نے توسیع بھی دی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کوئی...
  9. Rana Asim

    اگر ہمارے ساتھ کم لوگ ہیں تو نوازشریف پریشان کیوں ہے؟ فواد چودھری

    تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟ انہوں نے کہا ہے کہ اگر 2 ہزار لوگ ہیں تو ہمیں آنے دیں ڈرکیوں رہے ہیں؟ نواز شریف کے بھائی کی پاکستان میں حکومت ہے مگر وہ...
  10. Rana Asim

    ضمنی انتخابات میں شکست فاش پرنواز شریف ناراض،کمیٹی قائم کر دی

    ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کو ہونے والی شکست فاش پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر پارٹی میں ہلچل مچ گئی، پارٹی سربراہ نواز شریف نے قیادت پر شدید برہمی...
  11. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف قانونی عمل کےبعد الیکشن میں حصہ لیں،ہمیں اعتراض نہیں:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاستدان ہیں ، انہیں واپس ضرور آنا چاہیے ، ہمیں ان کی واپسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی سے متعلق فواد چوہدری نے یہ اہم بیان "ہم نیوز" کےپروگرام" پاکستان ٹونائٹ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا...
  12. Muhammad Awais Malik

    نواز کی پریس کانفرنس چارج شیٹ،رجسٹرار سپریم کورٹ اور آئی ایس پی آر جواب دیں

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت این آر او 22 ہورہا ہے ، ان خاندانوں کو 1100 ارب جارہے ہیں اور سسٹم مکمل خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ سابق وزیراعظم بتائیں کہ وہ کس این...
  13. S

    حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب...
  14. S

    مریم نے جنرل عاصم منیر کانام لےکر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا،عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی،آرٹیکل دو سو پینتالیس کہنا آسان ہے لگانا مشکل ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، ووٹ کو عزت دو کی چیخیں...
  15. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا؟ عارف حمید بھٹی کا مریم نواز شریف سے سوال

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز بتائیں نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا ہے؟ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر تبصرہ کی جس میں مریم کا کہنا تھا کہ "نواز شریف کا راستہ اب صاف ہے،...
  16. Muhammad Nasir Butt

    آئندہ الیکشن میں نوازشریف وزیراعظم کے امیدوار ہونگے،اسحاق ڈار

    سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں میزبان وسینئر اینکر پرسن کامران شاہد کے سوال کہ "آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار میاں محمد نوازشریف ہونگے یا...
  17. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کی لیگی رہنماؤں کو سائفر کے معاملے پر سخت ردعمل دینے کی ہدایت

    سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو سائفر کے معاملے پر سخت ردعمل دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سائفر کے معاملےپر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں ،...
  18. Muhammad Nasir Butt

    ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے نوازشریف اور مریم نواز کو بدنام کیا گیا،شہباز شریف

    اسلام آباد ہائیکورٹ ے گزشتہ روز ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کو بری کر دیا تھا اور 2018ءمیں مریم نوازشریف کو مجموعی طور پر دی گئی 8 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی گئی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسی حوالے سے...
  19. S

    نواز شریف کی وطن واپسی سےقبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف

    ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی کو ناگزیر قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے یہ گفتگو نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ...
  20. Muhammad Awais Malik

    شریف برادران میں چندروز میں دوسری ملاقات، کیاگفتگو ہوئی؟

    وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ شریف برادران کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کےمعاملےکو ایجنڈے میں سرفہرست رکھا گیا ہے، جبکہ عمران خان کےخلاف مقدمات پر جلد...