نورا فتیحی

  1. Muhammad Nasir Butt

    ڈالرز کی بچت؟ بنگلہ دیش میں بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کی پرفارمنس منسوخ

    ملک کی معیشت پہلی ترجیح ہے، زرمبادلہ ذخائر انتہائی کم ہیں اسی لیے معاہدہ منسوخ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مراکشی نژاد بھارتی رقاصہ نورا فتیحی نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 18 اکتوبر کو ہونے والی ایک ایوارڈ شو تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا لیکن وزارت ثقافت بنگلہ دیش نے ڈالر کی کمی کو...
  2. Rana Asim

    جیکولین اور نورا فتیحی نے مشہور بھارتی بھتہ خور سےکتنے کروڑوں کے تحائف لیے؟

    بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار سکیش چندرا شیکھر نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو نہایت ہی قیمتی تحائف دیئے، تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ ملزم نے اداکارہ کو10 کروڑ روپے کے تحائف دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 200 کروڑ کی...
  3. Rana Asim

    جیکولین،نورا فتیحی مشکل میں،گرفتاریوں کا امکان،بیرون ملک جانے سے روک دیا

    بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز اور ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث گرفتار ملزم سکیش چندرا شیکھر سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ امکان ہے کہ تحقیقات میں ٹھوس شواہد ملنے پر گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی...