چینی بینک سے پاکستان کو کتنے کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

ishaq-dar-dollar-imran-khan-pptr.jpg


چینی بینک کی 1.3ارب ڈالر قرض رول اوورکرنےکی منظوری

چینی بینک نے پاکستان کے لئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کرنے کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں لکھا یہ قرض پاکستان نے حال ہی میں چینی بینک آئی سی بی سی کو واپس کیا تھا۔

اسحاق ڈار نے بتایا قرض کی رقم چین سے پاکستان کو تین اقساط میں ملے گی، پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی، بقایا 80 کروڑ ڈالر دو قسطوں میں جلد موصول ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1631725209077129220
وزیر خزانہ کے مطابق اس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے ملک کے ساتھ جو کیا انہیں جیل میں ہونا چاہیے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا تھا عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی کہ ملک ڈيفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہيں کرے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا تھا کہ ہمارے پاس پالیسی بھی ہے، پلان بھی ہے اور روڈ میپ بھی ہے، تمہارے پاس کیا تھا، کوئی انڈیکیٹر تو دکھا دیں کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہو، عمران خان اپنے افلاطون لے آئیں اور مقابلہ کر لیں۔
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
So we got back the same loan we repaid a few months ago?

Is this the extend of Dar’s economic policy? Just get loans and tweet “all is well?”

What an absolute waste of space!
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وزیر خزانہ صاب! کہانیاں نہ سنائیں . قوم کو صرف یہ بتائیں کہ اس رقم پر شرح سود کیا ہے؟؟ چینی پرائیویٹ بینک لگ بھگ سات فیصد سود لیتے ہیں . قوم کو اصل بات بتائی جائے
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
ishaq-dar-dollar-imran-khan-pptr.jpg


چینی بینک کی 1.3ارب ڈالر قرض رول اوورکرنےکی منظوری

چینی بینک نے پاکستان کے لئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کرنے کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں لکھا یہ قرض پاکستان نے حال ہی میں چینی بینک آئی سی بی سی کو واپس کیا تھا۔

اسحاق ڈار نے بتایا قرض کی رقم چین سے پاکستان کو تین اقساط میں ملے گی، پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی، بقایا 80 کروڑ ڈالر دو قسطوں میں جلد موصول ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1631725209077129220
وزیر خزانہ کے مطابق اس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے ملک کے ساتھ جو کیا انہیں جیل میں ہونا چاہیے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا تھا عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی کہ ملک ڈيفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہيں کرے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا تھا کہ ہمارے پاس پالیسی بھی ہے، پلان بھی ہے اور روڈ میپ بھی ہے، تمہارے پاس کیا تھا، کوئی انڈیکیٹر تو دکھا دیں کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہو، عمران خان اپنے افلاطون لے آئیں اور مقابلہ کر لیں۔
Can somebody ask this cunt, has he got any financial plan other than taking loans from foreign banks