پیٹرول

  1. Muhammad Awais Malik

    پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

    عوام کے لئے امید کی کرن جاگ گئی, پیٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان ظاہر کیا جارہاہے پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے,پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کو فی روسی کارگو پر کتنے ملین ڈالر کی بچت ہوگی؟

    روسی خام تیل سے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہیں،پاکستان کو فی روسی کارگو 8 ملین ڈالر کی بچت ہوگی،اگر 7-8 ملین ڈالر کا فائدہ صارفین تک پہنچایا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 1.30 روپے کی کمی واقع ہوگی۔ 100,000 یو آر اے ایل میں سے پی آر ایل کی جانب سے پیٹرول...
  3. Rana Asim

    پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے قبل مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

    پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا لیکن آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا،ترجمان آئی ایم ایف نے کہا پاکستانی حکام نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف سستا پیٹرول فراہم کرنے کی اسکیم کی لاگت،اہداف اور...
  4. Rana Asim

    پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، فنکار برادری بھی حکومت پر برہم

    وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے اعلان کےبعد عوام کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی برہم ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے20 پیسےاضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت272...
  5. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرناچاہیےتھا:وزیرخزانہ

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق وضاحت دے دی، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں کل شام ٹی وی پر جا کر یہ اعلان نہیں کرنے والا تھا جبکہ میرے دوسرے ساتھی نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے پیٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی عائد کردی، اطلاق کب ہو گا؟

    وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جون سے پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق تاہم جن...
  7. Rana Asim

    پٹرول مہنگا نہیں ہوا، لوگ سستے ہو گئے ہیں، اداکار شان شاہد کی تنقید

    ملک کے مشہور فلمسٹار اور لالی ووڈ کی پہچان اداکار شان شاہد نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے حالیہ اضافے پر کہا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہو گئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لوگ سستے تب ہوتے ہیں جب حکمرانوں کے...
  8. S

    رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے روس نے 93 ارب ڈالر کما لئے

    روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے،یہ آمدنی یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے ہوئی۔ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں امریکی حلیف...
  9. S

    باپ کا حقیقی باپ بھی سوچ رہا ہو گا یہ کیا ہو گیا:شیخ رشید

    غریب معاشی اور امپورٹڈ حکومت سیاسی طورپرمرجائے گی، شیخ رشید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر شدید تنقید کردی،ملک معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے اورسیاستدان ٹی و ی ٹی وی کھیل رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ جون کا مہینہ سیاسی طورپر فیصلہ...
  10. S

    بھارت میں مہنگائی کم ہونے لگی،پیٹرول کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت بھی کم

    پاکستانی عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں جبکہ پڑوسی ملک بھارت میں عوام کو ریلیف دیا جارہاہے،بھارت میں خام تیل کے بعد اب کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کردی گئی ہے۔ بھارت کی مقامی مارکیٹ میں کھانے پکانے کے سرسوں، سویا بین، مونگ پھلی، پام آئل سمیت دیگر خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی...
  11. S

    حکومت کی پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کی تیاری

    حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی یونٹ اضافے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے،بجلی ٹیرف میں اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے 2600 ارب روپے کے بجلی کے گردشی قرض پر شدید تشویش کا...
  12. S

    پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، مہنگائی میں اضافہ، آٹا،گھی مہنگا

    یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے مزید مہنگائی کو بوجھ پڑگیا، پیٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے،جس کے تحت 20 کلو آٹے کا...
  13. Rana Asim

    پیٹرول 30 روپے مہنگا : عوام نے قیمت چکانی شروع کر دی:عمران خان کا سخت ردعمل

    تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بیرونی آقاؤں کے آگے جھکی ہوئی ہے، قوم نے اس کی قیمت چکانی شروع کر...
  14. S

    عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،پیٹرول195روپےفی لیٹر ہونے کا امکان؟

    ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔ ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر...
  15. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان، غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان،غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور پیٹرول بم قرار دیا، لیکن عوام پر ظلم کہنے والی غریدہ فاروقی شہبازشریف دور میں متوقع پٹرول کی...
  16. Rana Asim

    پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال

    بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کو دیکھتے ہوئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ بتائیں اس وقت پیٹرول کو سستا کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ہم نیوز کے پروگرام "پوائنٹ...
  17. Rana Asim

    پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوئی جادو کا چراغ ہے تو اپوزیشن بتائے:فواد

    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے پر تنقید کے بجائے اپوزیشن متبادل بتائے۔ فود چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں سوال اٹھایا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل 60 ڈالر فی بیرل سے95 ڈالر فی بیترل پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ...
  18. Muhammad Awais Malik

    بدترین معاشی بحران ، بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

    تاریخ کےبدترین معاشی بحران میں بینک آف انگلینڈ نے پالیسی ریٹ میں اضافہ کردیا دنیا بھر کے ممالک اس وقت بدترین معاشی بحران سے دوچار ہیں، ایک طرف کورونا کے باعث دنیا میں آنے والی معاشی سستی اور دوسری جانب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دنیا بھر کی نظریں اس وقت برطانوی بینک کی نئی مانیٹری...