پٹرولیم مصنوعات

  1. Muhammad Awais Malik

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، گڈزٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اع

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی طرف سے پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ٹرانسپورٹر اپنی گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہو چکے...
  2. Rana Asim

    مہنگائی کا نیا طوفان؟ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع

    مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے کو تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع وفاقی حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر چکی 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ متوقع ہے، اس بار فی لیٹر 32 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے جس سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کس قدر...
  3. Rana Asim

    حکومت کاپٹرولیم مصنوعات پرلیوی بڑھا کر 100 روپے فی لٹر وصول کرنےکا منصوبہ؟

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی 70 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کا منصوبہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ منصوبہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیٹرول، بجلی اور گیس کی راشن بندی کرکے پورا کیا جائے گا۔ منصوبے کے...
  4. Muhammad Nasir Butt

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، کتنی کمی ہوگی؟

    حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی رضامندی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پر اس وقت 37 روپے 40 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر 7 روپے 35 پیسے فی لیٹر کے قریب جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 10 ،10 روپے کے لگ بھگ فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد...
  5. Rana Asim

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹراضافے کی اوگرا نےتجویز بھجوادی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے سمری حکومت کو ارسال کردی۔ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف کے پاس جانیکا فیصلہ نیا مینڈیٹ لیکر آنیوالی حکومت کو کرنا چاہئے

    حکومتی اتحاد میں شامل جماعت پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ نیا مینڈیٹ لیکر آنے والی حکومت کو کرنا چاہیے۔ تاہم ان کے اس ٹوئٹ کے بعد صارفین پی پی رہنما کے بیان کو سراہ رہے ہیں کیونکہ بادی النظر میں وہ پارٹی...
  7. Rana Asim

    پٹرول بم پھینکنےسےبہترتھاعمران نیازی استعفی دیتے:شہباز شریف،بلاول کی تنقید

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حکومتیں تہواروں پراشیا سستی کرتی ہیں عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا۔...