گیس بحران

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کا دباؤ، بجلی کے بعد حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کے لیے تیار

    عوام پر بجلی بم کے بعد گیس بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کوششیں تیز کردیں، جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے،آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران گیس کی قیمتوں میں...
  2. Rana Asim

    عوام جولائی میں بجلی،سردیوں میں گیس بحران کیلئے تیار رہیں:مصدق ملک

    ملک میں مہنگائی کو طوفان، کبھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی تو کبھی بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے، آتا گھی تیل ہرشے ہی روز بروز مہنگا ہوتا جارہاہے۔ ایسے میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی عوام کو کردیا خبردرا، انہوں نے کہا کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    گیس بحران،وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قلت کےخاتمے کیلئے بڑا حکم جاری کردیا

    وزیراعظم عمران خان نے مقامی سطح پر قدرتی گیس کی تلاش کیلئے لائسنس کے اجراء کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس کی موجودہ صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں متعلقہ حکام کی جانب سے وزیراعظم کو ملک میں گیس کے مجموعی ذخائر، طلب و رسد ، قلت...
  4. Rana Asim

    گیس بحران: عوام سے تعاون کی درخواست کرکے ایم ڈی سوئی گیس امریکا روانہ

    اے آر وائے نیوز کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاری معاوضہ اور مراعات کے مزے لوٹنے والے ایم ڈی سوئی ‏سدرن عمران منیار نیو ایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔ 9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ہونے سے صرف ایک دن قبل ایم ڈی عمران منیار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا...
  5. Rana Asim

    حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع پر ڈال دی؟

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں کراچی میں گیس کے بحران کا بالکل احساس ہے مگر اس کے ذمہ دار وہ نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ بحران سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث ہے۔ حماد اظہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال سردیوں میں نان ایکسپورٹ جنرل...