سابق وزیراعظم عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    جنرل عاصم کی تعیناتی سےقبل نواز شریف نےباجوہ کوکیاپیغام بھیجا؟جاوید چوہدری

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور کالم نگار جاوید چوہدری نے اہم انکشافات کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے نیا دور کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا حوالہ دیا گیا ، اس رپورٹ میں جاوید چوہدری کی آرمی چیف کی تعیناتی اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    ظل شاہ کی موت کا کیسے پتہ چلا؟جے آئی ٹی نے عمران خان سے کیا سوال پوچھے؟

    جے آئی ٹی کی جانب سے عمران خان سے کیا پوچھے گئے سوالات کی کہانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا لاہور پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم زمان پارک میں جائزہ لیا، لاہورپولیس کی جے آئی ٹی کے ہمراہ فارنزک ٹیم بھی کرائم سین کا جائزہ لینے زمان پارک پہنچی۔ جے آئی ٹی کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو طیبہ گل کیس میں آج انکوائری افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم

    طیبہ گل کیس میں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان، سابق پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم اعظم خان اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تینوں کو آج انکوائری افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا،اسلام آباد پولیس کے مطابق انکوائری...
  4. Muhammad Nasir Butt

    سابق وزیراعظم کواسکےاسٹیٹس کےمطابق سکیورٹی ملنی چاہیے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    عمران خان کو سکیورٹی فراہمی کا کیس،سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سیکیورٹی کے رولز طلب اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کے دھمکی آمیز بیان پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم...
  5. Rana Asim

    اعتزازاحسن کی بہنوں کی عمران خان کیخلاف شکایت، موسیقی وانکروچمنٹ ختم کرائیں

    سابق وزیراعظم عمران خان جب سے لاہور میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں قیام پذیر ہوئے ہیں تب سے سوسائٹی میں مختلف مقامات پر انکروچمنٹ سے نہ صرف ٹریفک کے بہاؤ میں مسائل ہیں بلکہ موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال میں چلنے والے بلند آواز پارٹی ترانوں اور گانوں سے بھی اہل علاقہ پریشان ہیں۔ صحافی عمر چیمہ کے...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ حکومت نہیں متعلقہ ادارے کریں گے:رانا ثنا اللہ

    مریم نوازشریف 27 جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گی اور فروری کے آغاز میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گی: وفاقی وزیر داخلہ لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
  7. Muhammad Nasir Butt

    گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سٹرکچر تیار، نئی تصاویر جاری کر دی گئیں

    گوادر ایئرپورٹ کے مرکزی ٹرمینل تعمیر، ایئرپورٹ کے اندرونی حصے، چھت کی تعمیر کے ساتھ الیکٹرومکینیکل آلات نصب کیے جا رہے ہیں: سرکاری اعلامیہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چائنا کے تعاون سے تعمیراتی کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے، گوادر ایئرپورٹ کا سٹرکچر مکمل کرنے کے بعد نئی تصاویر کے ساتھ سرکاری...
  8. Rana Asim

    پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی چاہےکچھ بھی ہوجائے:چوہدری شجاعت حسین کا بڑا دعویٰ

    مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے اپنی رہائش گاہ پر جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی، اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری نے چوہدری شجاعت حسین کی...
  9. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی:زرداری ،شہباز سےملاقات کےبعد ٹاسک لےکر شجاعت کےپاس پہنچ گئے

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد وفاق میں حکمران اتحاد متحرک ہوگیا ہے، آج وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری، چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی،جس کے بعد آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔...
  10. Rana Asim

    سابق وزیراعظم عمران خان کا صدر کو خط،حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کو لکھے گئے خط کے مطابق عمران خان نے کہا کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے، قوم میری حقیقی آزادی کی...
  11. Rana Asim

    عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے : خواجہ سعد رفیق

    وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بُنے تھے۔ سعد رفیق کا...
  12. Rana Asim

    سپریم کورٹ:اختیارات کا ناجائز استعمال،وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کیلئےدرخواست دائر کردی گئی ہے، درخواست میں آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کی استدعا کی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی جانب سےدائر کی گئی۔...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟

    گزشتہ رات عمران خان کی تقریر کے وقت میں شہباز شریف نے بھی قوم سے خطاب کیا تاہم اس وقت شہباز شریف کو عمران خان کے مقابلے میں صرف ڈیڑھ فیصد لوگوں نے سنا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ٹویٹر پرعمران خان اور شہباز شریف کی تقاریر کی ویورشپ سے متعلق ایک تفصیلی تقابلی جائزہ پیش کیا جس...
  14. S

    روپے کی تاریخی بے قدری کے ذمہ دار عمران خان ہیں،مریم نواز

    مریم نواز اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے معیشت کی تباہی اور ڈالر کی تاریخی بلندی کا مجرم عمران خان کوقرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں عمران خان نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح193پرہے(8مارچ کو178تھا)؛ شرح سود1998کےبعد15%کی بلندترین سطح...
  15. S

    کیا عمران خان آرٹیکل 6 کی وجہ سے ڈرکر پیچھے ہٹ جائیں گے؟معیدپیرزادہ کی رائے

    سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر معید نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ عمران خان آرٹیکل 6 سے ڈر کر پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ سینئر قانون دانوں اور ماہرین کے مطابق اس میں آرٹیکل 6 کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف...
  16. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حمایت کرنے پر اداکارہ مشی خان اور ریحام خان آمنے سامنے

    وزیراعظم عمران خان کی حمایت کے معاملے پر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں شوبز کے ستاروں کی بھرپور شرکت پر عمران خان کی سابق اہلیہ کی تنقید پر اداکارہ مشی خان نے کرارا جواب دیا جس پر ریحام خان نے بھی...
  17. Rana Asim

    عمران خان کی جانب سے جہاز استعمال کیے جانے پر اینگرو کارپوریشن کاردعمل

    صحافی اور مختلف میڈیا ہاؤسز کی جانب سے اینگرو فرٹیلائزرز کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس کمپنی کے جہاز میں 16 اپریل کو عمران خان کراچی جلسے کیلئے پہنچے تھے۔ تاہم کمپنی نے مختلف خبروں پر کہا ہے کہ اس فلائٹ کے کسی قسم کے اخراجات کمپنی نے برداشت نہیں کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینگرو...
  18. S

    معاشی بہتری کیلئےجنرل باجوہ تیار مگرعمران رکاوٹ بن رہا ہے،سیٹھی کچھ دن پہلے

    نجم سیٹھی کا پرانا انٹرویو زیر بحث ہے جس میں سیٹھی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ، ڈرون حملے کرنے کیلئے اور پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر نظر رکھنے کیلئے ہم سے اڈے مانگ رہا ہے، ملک کی معاشی بہتری کیلئے جنرل قمر جاوید باجوہ کڑوا گھونٹ پینے کو تیار بھی ہیں مگر عمران خان رکاوٹ بن رہا ہے۔ تفصیلات کے...
  19. Rana Asim

    عمران خان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے محتاط رہیں : سپریم کورٹ بار

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون نے سابق وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں۔ ایس سی بی اے کے صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کی رات چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف...
  20. Rana Asim

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ:"آج تمام جھوٹ تار تار ہوگئے"مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو کھری کھری سنادی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج آپ کے تمام جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں، اقتدار...