صدیق جان کے خلاف ایف آئی اے کامقدمہ،متوقع گرفتاری،سوشل میڈیا کا اظہاریکجہتی

FIA-sadeeq-jan-pakistan-aaa.jpg


ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے خلاف صحافیوں کو ہراساں کررہی ہے، نیشنل پریس کلب میں صحافیوں نے صدیق جان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1636032130970005506
علامہ راجا ناصر نے کہا معروف صحافی بیورو چیف بول نیوز صدیق جان کے خلاف امپورڈیڈ حکومت کی ایما پر ایف آئی اے کی جانب سے من گھڑت نوٹس اور گرفتاری کی سازش قابل مذمت ہے۔ظلم اور جبر سے حق گوئی کو نہیں روکا جا سکتا صدیق جان کو وطن سے محبت اور انقلابی صحافت کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635981311985819651
ایڈووکیٹ عبدالغفار نے کہا حکومتی انتقام صدیق جان تک پہنچ گیا،
ایف آئی اے نے 20 فروری کو نوٹس کیا کہ صدیق جان 24 فروری کو انکوائری میں پیش ہوں لیکن مبینہ نوٹس آج منظر عام پر آیا تاکہ گرفتار کیا جا سکے، انہی ہتھکنڈوں سے یہ قانون کو مذاق بنا کر استعمال کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1636036748827324420

فرخ حبیب نے لکھا صدیق جان کو ہراساں کرنے کے لئے ایف آئی اے کا ناجائز استعمال کررہے ہے، صدیق جان حق اور سچ کی آواز ہے اس انتقامی کاروائی کی مزمت کرتے ہے اور ہر طرح صدیق جان کیساتھ کھڑے ہے

https://twitter.com/x/status/1636037637910716416
ثاقب ورک نے لکھا صدیق جان ہم سب کے دلوں پہ راج کرتے ہیں !!

https://twitter.com/x/status/1636085827385131009
اقرار الحسن نے لکھا صدیق میری جان، تگڑا رہنا، آپ کی رائے سے سب کو اختلاف کا حق ہے، لیکن اُس رائے کی بنیاد پر آپ کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں۔ ہم اپنی بساط کے مطابق آپ کے ساتھ ہیں اور ہر اُس صحافی کے ساتھ رہیں گے جسے صرف اس کے نظریے اور رائے کی بنیاد پر نشانہ بنایا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1635952469044756481

فرخ درانی نے لکھا صدیق جان کے خلاف ایف آئی اے کی کاروائی قابل مذمت ہے۔ عمران خان کے دور میں جب صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے نے قانونی کاروائی کی تھی تو تب بھی اس کو غلط کہا تھا اور اگر موجودہ دور میں کسی صحافی کے خلاف کاروائی ہوگی تو اب بھی اسکو غلط ہی کہوں گا۔ ہر انسان کو اپنی بات کرنے کی آزادی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635966421762035712
جنید سلیم نے لکھا پھر ہر گزرتے دن کیساتھ انتھک محنت اور انتہا درجے کی ایمانداری سے اپنے فیصلے کو درست ثابت کیا۔ ہمیشہ صدیق بھی رہا اور ہماری جان بھی۔ اس کمزور سے نوجوان پر فیض،ساحر اور فراز کا ہر انقلابی شعر فٹ بیٹھتا ہے۔ پرلے درجے کے احمق ہیں جو سمجھ بیٹھے ہیں کہ وہ اس ایک نوٹس سے سہم جائیگا۔

https://twitter.com/x/status/1636073182120628224
مغیث علی نے لکھا ایف آئی اے کے نوٹس کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کا صدیق جان سے اظہار یکجہتی، صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس لگا ہے انشاء اللہ حفاظتی ضمانت ہوجائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1636061520395218946
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد شریف کے بعد اور صحافیوں پر پہلی تشدد اور غیر قانونی کاروایاں جن کو بعد میں جسٹس سسٹم نے بھی ہمت نہیں کی جایز کہنے کی اب پھر سے یہ سب ہونے نہیں دے گا پاکستان اگر لفافہ میڈیا آزاد ہے تو محب وطن بھی آزاد رہے گا
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
صدیق جوہن چوڑا گالم گلوچ برگیڈ کا ہیڈ جسے ارشد شریف نے گوادر میں دھویا تھا . آج کل بہت اچھل رہا ہے اس کی تشریف سے وہ سپرنگ نکالنے پڑیں گے جن کی وجہ سے بہت اچھلتا ہے . ابھی تو جب فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے گا وہ بھی اسے دھوبی گھاٹ لے جا کر پٹکے پر پٹکا مارے گا