صدر مملکت عارف علوی

  1. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

    مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت...
  2. Rana Asim

    الیکشن آگے بڑھانے کی اجازت اعلیٰ عدلیہ بھی نہیں دے گی: اعتزاز احسن

    ملک میں انتخابات کب ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی نے نو اپریل کی تاریخ دے دی، صدر عارف علوی کی جانب الیکشن کی تاریخ دینے پر پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں عام انتخابات کی تاریخ کو بڑھانے کی اجازت تو اعلی عدلیہ بھی نہیں دے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے...
  3. Muhammad Nasir Butt

    تمام حساب کتاب قانون کے مطابق رکھنے پرفارن فنڈنگ کیس میں پکڑے گئے،صدر مملکت

    تمام حساب کتاب قانون کے مطابق رکھنے پر فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے گئے۔ امریکہ اور کینڈا کے قانون کے مطابق وہاں کمپنی کھولنے کیلئے کمپنی بنانا پڑتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ تمام حساب کتاب قانون کے مطابق رکھنے پر فارن فنڈنگ...
  4. Rana Asim

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان بالآخر صوبائی کابینہ سے حلف لینے کیلئے رضامند

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ صدر مملکت عارف علوی اور عمرچیمہ والی روش اختیار نہیں کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی آئی کی مشترکہ کابینہ سے کل حلف لیا جائے گا۔ گورنر...
  5. S

    زندگی،بنیادی حقوق کو ان عناصر سےخطرہ ہے:صحافی ارشد شریف کاصدر مملکت کوخط

    صحافیوں پر تشدد اور انہیں اغواء کر کے ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مقدمے درج کرائے جا رہے ہیں، ہماری زندگیوں اور بنیادی حقوق کو ان عناصر سے خطرہ لاحق ہے۔ سینئر صحافی ارشد شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے اینکر اور سینئر صحافی...
  6. Muhammad Awais Malik

    صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کیے واپس بھجوادیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر ہی واپس بھجوادیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکشن ترمیمی بل منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوایا تھا جسے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے ترمیمی بل واپس بھیجتے ہوئے کہا کہ ایک دہائی سے الیکٹرانک...
  7. Muhammad Awais Malik

    صدر مملکت نے نیب و الیکشن ترمیمی بلز بنا دستخط کیے واپس بھجوادیئے

    صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے نیب و الیکشن ترمیمی بلز بنا دستخط کیے واپس بھجوادیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب بیورو(نیب) کے حوالے سے ترمیمی بل صدر کو بھجوائے تھے ، تاہم صدر مملکت...
  8. S

    صدر عارف علوی کو بھی خاموشی کے ساتھ کراچی واپس چلے جاناچاہیے،خواجہ آصف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اقتدار سے جائیں گے تو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے ذہن میں بالکل...
  9. S

    صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی 82 سالہ بزرگ شہری سے معذرت

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےمعمولی رقم کے ریفنڈ پر 82 سالہ بزرگ شہری کو تنگ کیا گیا جس کا علم ہونے پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بزرگ شہری کے 2 ہزار 333 روپے کے ریفنڈ کے معاملے کو ایک سال تک...
  10. S

    ملک کی پہلی سائبرسکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح،احسن اقبال اسکا کریڈٹ بھی لے اُڑے

    ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا پہلا قومی سائبرسیکیورٹی مرکز ن لیگی حکومت کے ویژن 2025 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے پہلے سائبر سیکیورٹی مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے دوسری سالانہ سائبر وار فیئر اینڈ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ...