شہباز گل

  1. Rana Asim

    پولیس حراست میں شہباز گل پر مبینہ تشدد، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل پر پولیس حراست میں مبینہ تشدد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیا کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں شہبازگل کے وکلا کی جانب سے کیے گئے تشدد کے دعوؤں پر اظہار...
  2. S

    شہباز گل کی عدالت پیشی پر حالت اور پولیس کے رویئے پر صحافیوں کا ردعمل

    شہبازگل کو وہیل چئیر پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ان سے سانس نہیں لیا جارہا تھا، ان کا ماسک بھی چھین لیا گیا تھا، جب کہ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ سوشل میڈیا پر شہباز گل کی ویڈیوز گردش کررہی ہیں، جس پرصحافیوں اور صارفین کی جانب سے انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس پر شدید تنقید...
  3. S

    بابر اعوان کا شہباز گل کیلیے پرائیویٹ میڈیکل بورڈز بنانے کا مطالبہ

    رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان کہتے ہیں کہ شہباز گل پر ایسا تشدد ہوا جو بتایا جا سکتا اور نہ ہی دکھایا جا سکتا ہے، چاروں صوبوں کے نجی ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ بنایا جائے،چاروں صوبوں سے انڈی پینڈنٹ ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈبنایاجائے، اس کاخرچہ ہم برداشت کریں گے، سرکاری اسپتال اور سرکاری ڈاکٹرزپراعتمادنہیں...
  4. Muhammad Nasir Butt

    شہباز گل پرمبینہ تشدد کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کا آئی جی کوانکوائری کاحکم

    شہباز گل پر مبینہ تشدد کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کو انکوائری کا حکم دے دیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر مبینہ تشدد کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو شہباز گل پر تشدد سے متعلق انکوائری کا حکم دے دیا اور پولیس کو کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا...
  5. Rana Asim

    شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ پر ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا اظہار تشویش

    انسانی حقوق کی تنظیم نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو جسمانی ریمانڈ پر دوبارہ پولیس کے حوالے کیے جانے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے اس کیس کو قطعی طور پر سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا کیس قرار دیا ہے اور اس معاملے پر آزانہ ٹرائل کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    شہباز گل کے 2 روزہ ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

    پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ڈاکٹرشہباز گل کے وکلاء نےدوبارہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سیشن عدالت نے ڈاکٹر شہباز گل کےدوبارہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کےاحکامات سنائے تھے جسے شہبا زگل کے وکلاء نے...
  7. Rana Asim

    شہباز گل پر مبینہ تشدد، فوادچودھری کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل پر ہونے والے مبینہ تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ عدالت اب مزید ٹارچر کیلئے شہبازگل کو پولیس کے حوالے نہیں کرے گی۔ اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    شہبازگل کے ساتھ غیر انسانی سلوک،ڈی آئی جی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل فارغ

    پنجاب حکومت نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کےمعاملےپر ڈی آئی جی پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر برائےماحولیاتی تحفظ اورپارلیمانی امور راجا بشارت نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی قیدی شہبا زگل کےساتھ جیل میں غیر قانونی برتاؤ پر مجرمانہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    شہباز گل کے ڈرائیور،اہلیہ،برادر نسبتی پر مقدمہ: ڈرائیور عدالت سے بری،انکشاف

    تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرشہباز گل کے ڈرائیور ، اہلیہ اور برادر نسبتی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے نعمان کو بری کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کمرہ عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کے ڈرائیور نعمان نے کہا کہ پولیس کے 22 کمانڈوز نے رات کو گھر پرچھاپہ مارا،اس وقت میری...
  10. S

    صحافی شکیل انجم کا شہبازگل کا جیل سے بنی گالاجانے کا دعویٰ،صارفین کی تنقید

    صحافی شکیل انجم نے ٹویٹ کیا کہ ایک اطلاع کے مطابق گزشتہ رات شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے نکال کر نبی گالہ لایا گیا جہاں ان کی عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی انہیں فجر کی اذانوں سے پہلے واپس جیل منتقل کر گیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ملاقات عمران خان کی خواہش پر کرائی گئی۔ شکیل انجم کے اس ٹوئٹ پر صحافی...
  11. Muhammad Nasir Butt

    شہباز گل پرپولیس حراست میں تشدد کا معاملہ، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل

    ملزم کو عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز کے بورڈ کے پاس لے جا کر طبی معائنہ کروایا۔ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اور ان کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سمیت 10 سنگین نوعیت کے مقدمات میں...
  12. Rana Asim

    شہبازگل کا موبائل فون حاصل کرنا تفتیش میں درست نہیں، عدالت کے ریمارکس

    اسلام آباد کی مقامی (ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن) عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق شہباز گِل نے بیان دیا ہے کہ انٹرویو کے دوران کوئی موبائل فون استعمال نہیں ہوا، انٹرویو 9...
  13. Rana Asim

    ہماری جمہوریت لوگوں کی بہنوں، بیویوں تک پہنچ گئی ہے: اطہر کاظمی

    معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟ اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
  14. Rana Asim

    شہباز گل پر کس قانون اور کس کے کہنے پر پر تشد د کیا گیا: عمران خان

    چیئرمین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کس قانون اور کس کے کہنے پر پر تشدد کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم و چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنا بیان جاری کرتے ہوۓ اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل پر تشد و کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کس قانون...
  15. S

    عمران خان کی امریکی سفیر سےملاقات؟شہباز گل کابیان پارٹی پالیسی نہیں:اسد عمر

    شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات کا علم نہیں،اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات پر لاعلمی کا اظہار کردیا،ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی امریکی...
  16. Muhammad Awais Malik

    اس معاملے کو آگے نہیں جانا چاہیے،شہباز گل کومعافی مانگنی چاہیے:مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی...
  17. Rana Asim

    رات 3 بجے پولیس کا شہباز گل کےاسسٹنٹ کےگھر چھاپہ،خواتین کو تھانےلیجایا گیا؟

    اسلام آباد جی سیون تھانے کی پولیس نے شہبازگل کے اسسٹنٹ اظہار کے گھر پر بغیر وارنٹ چھاپہ مارا، خواتین کو بغیر کسی اجازت نامے کے گھر سے نکال کر تھانے لیجایا گیا اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کا ایک آڈیو میسج وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ انتہائی پریشانی کے عالم...
  18. Muhammad Awais Malik

    شہبازگل کابیان اتناسنگین نہیں،جتنے مریم،میاں صاحب اورخواجہ آصف دے چکے،کاظمی

    ڈاکٹر شہباز گل پر مقدمہ اس حکومت نے بنایا ہےجن کے اپنے بیانات کسی سے چھپےنہیں ہیں،مریم بی بی کےبیانات دیکھیں، میاں صاحب، خواجہ آصف اور پوری پی ڈی ایم قیادت کےبیانات دیکھ کر آپ کولگتا ہے کہ شہباز گل کےبیان سے ان کی دل آزاری ہوئی ہوگئی؟ اطہر کاظمی نے کہا کہ بنیادی طور پر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت...
  19. Rana Asim

    شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا،ثبوت ملے تو عمران کو بھی گرفتار کرینگے:رانا ثنا

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر ثبوت ملے تو عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام "جیو پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے...
  20. Rana Asim

    شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ہیں: وکیل فیصل چودھری کا انکشاف

    شہباز گل کے وکیل نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے مؤکل کے کپڑوں پر خون کے دھبے ہیں۔ ان کو پتہ نہیں کہاں سے لایا گیا ہے اور کہاں رکھا گیا تھا۔ وکیل فیصل چودھری نے مزید کہا کہ ان کی جانب سے تھانہ بنی گالہ میں اغوا کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے کوئی کوئی پکڑنے تک کو تیار...