شہباز گل

  1. S

    اینکر شہزاد اقبال کی ٹوئٹ پر شہباز گل کا سخت ردعمل

    معروف اینکر شہزاد اقبال کی ٹوئٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے اینکر شہزاد اقبال نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ براہ کرم نوٹ کریں کہ وہ صحافی حضرا ت جنہیں "نام نہاد" لبرل قرار دیا گیا تھا، جن پر پی ٹی آئی اور...
  2. S

    سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری پر فواد چودھری اور شہباز گل کا ردعمل

    سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کی گرفتاریوں پر ردعمل سامنے آگیا، کہتے ہیں عجیب حکومت ہے سعودی عرب سے درخواست کر رہے ہیں پاکستانی لیبرکو وہاں گرفتار کرلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ منحوسوں اگر کوئی اچھا کام نہیں کرسکتے...
  3. S

    یہ صحافت نہیں، یہ بیمار بکی ہوئی سوچ ہے:شہباز گل کی شاہزیب خانزادہ پر تنقید

    جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کو فاشسٹ لیڈر کہا جس کا جواب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دے ڈالا، تنقیدی ٹویٹ میں لکھا کہ یہ ہیں جنہوں نے صحافت کا نام ڈبویا ہے، کل جب اس کا شو چل رہا تھا تو جیو کو آن لائن 18 ہزار لوگ دیکھ رہے تھے اور اسی وقت ARY کو 3 لاکھ آٹھ ہزار...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان سونے سے بنی کلاشنکوف کاحساب دیں؟ غریدہ کے سوال پرگل کا طنزیہ جواب

    رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران...
  5. Rana Asim

    ہٹلر نازی تھا یہ نیازی ہے" شہباز شریف کے بیان پر شہباز گل کا ردعمل"

    مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی مثال جرمن ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، جو نازی نے جرمنی میں کیا تھا وہ نیازی نے پاکستان میں کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں اس وقت سپریم کورٹ پر ہیں۔ امید کرتے ہیں...
  6. Muhammad Awais Malik

    علیم خان یہ الزامات تب لگاتے جب وہ ہمارے ساتھ تھے:شہباز گل کا جواب

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل اپنی جماعت کے منحرف رہنما علیم خان کے الزامات پر پھٹ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنےوالے علیم خان کی جانب سے عمران خان پر کرپشن سے متعلق الزامات عائد کیے گئے تھے جس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے علیم خان کے کرپشن...
  7. Rana Asim

    اپوزیشن کو سرپرائز دینے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل

    وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد پر سرپرائز دینے کا کہا تھا جو کہ آج سامنے آ گیا انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مدد سے اس تحریک کو رد کروایا اور پھر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ اس صورتحال پر ایک طرف متحدہ اپوزیشن تو تلملا اٹھی ہے جب کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے...
  8. Rana Asim

    سلیم صافی کے حکومت مخالف ٹوئٹ پر شہباز گل کا سخت ردعمل

    سلیم صافی نے حکومت کی تینوں بڑی اتحادی جماعتوں سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ 27 مارچ سے پہلے ہی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں گی، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے انہیں حسد کی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے جو لاعلاج ہے۔ معروف صحافی، تجزیہ کار اور اینکر سلیم صافی نے ٹوئٹر...
  9. Rana Asim

    کاوے مساوی کے نواز شریف سے معافی مانگنے پر فواد اور گل کا سخت ردعمل

    براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موساوی کا اپنے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی مانگنے سے متعلق شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ ایک کرائے کا جاسوس ہے کوئی عدالت نہیں۔ معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے یہی کاوے موساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔...
  10. Muhammad Awais Malik

    بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...
  11. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان کے حکم پر کارکنوں نے احتجاج روک دیا، تمام راستے کلئیر

    سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے احتجاج روک دیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ لاجز کے باہر کارکنوں سے خطاب میں کہا تھا کہ کارکنان احتجاج روک دیں۔ تاہم انہوں نے ساتھی کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو دوبارہ احتجاج ہو گا۔ اس...
  12. S

    آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھر چلی جائے گی،فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو لیا خوب آڑے ہاتھوں، طنزیہ ٹویٹ میں کہا کہ فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھر چلی جائے گی،اپوزیشن کے تمام دعوؤں سے ہوا نکل جائے گی،وزیراعظم...
  13. S

    خدا لاٹھی نہیں مارتا،مت مارتا ہے،شہباز گل کا حنا بٹ کو جواب

    رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ کی حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید تنقید ، وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید...
  14. Rana Asim

    وزیراعظم نے جہانگیر ترین کو فون کب کیا ، کیا بات ہوئی؟ شہباز گل نے بتا دیا

    ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس رابطے میں وزیراعظم نے ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ...
  15. S

    بہت بڑے فراڈیے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے، شہباز گل

    وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا کہ دنیا نے بہت بڑے فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر اسحاق ڈار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بہت بڑے بڑے نوسرباز اور فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف...
  16. Muhammad Awais Malik

    حامد میر کا ایک اور دعویٰ "جھوٹ" ثابت، شہباز گل نے فیک نیوز قرار دے دیا

    اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کےمعاملے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ محسن بیگ کے گھر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کا جو اہلکار زخمی ہوا سے...
  17. Rana Asim

    ویڈیو : شہباز گل نے شیخ رشید کو ن لیگ کا تربیت یافتہ کہہ دیا

    جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے رانا ثنا پر تنقید کی اور کہا کہ شیخ رشید ن لیگ سے تربیت یافتہ ہیں۔ پروگرام کے دوران شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم...
  18. Muhammad Awais Malik

    چوہدری برادران نے شہباز شریف کو ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی : شہباز گل

    وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبا زگل نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ چوہدری برادران نے شہبا زشریف کو ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں حمایت کی درخواست کی...
  19. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈا پور کے بھائی کی نااہلی پر حکومتی وزراء کا ردعمل

    وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف وفاقی وزراء بول اٹھے ہیں اور فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ...
  20. Muhammad Awais Malik

    آپ کے تو ہمارے لوگوں سے صرف رابطے ہیں مگر آپ کے لوگ ہمارے تو زیراثر ہیں،گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف نظریات کی جماعتوں کو اگر کسی سے خطرہ ہے تووہ صرف عمران خان ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ملاقات پر ردعمل...