شہباز گل

  1. S

    فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات پر شہبازگل کا ردعمل

    اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ انہوں...
  2. S

    بیمار نواز شریف بھنگڑے کی پریکٹس کر رہے ہیں : شہباز گل

    اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں میزبان ارشد شریف نے معاون خصوصی شہباز گل سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے گفتگو کی، ان سے نیلسن میں نواز شریف کے فیکٹری کے دورے پر سوال کیا، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ کہا جارہاہے کہ صرف پندرہ منٹ کا دورہ تھا لیکن اتنی بڑی فیکٹری ہے ایسا ہو نہیں...
  3. Muhammad Awais Malik

    یوسف رضا گیلانی استعفیٰ پر قائم نہیں رہیں گے،شاہ محمود قریشی

    پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیدیا ہے جس پر حکومتی اراکین نے موقف دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی میں غیر حاضر رہنے کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان عوام کی جیبیں کاٹ رہے ہیں،مریم اورنگزیب،شہباز گل کا سخت ردعمل

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسلسل عوام کی جیبیں کاٹ رہے ہیں اور مافیاز کی جیبیں بھرر ہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بخار کی گولی سے کھاد تک ہر چیز کی بلیک مارکیٹنگ ہورہی ہے، کورونا کے دنوں...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم کی اپیل کام کر گئی،اے آر وائے کا تنخواہیں80فیصد تک بڑھانے کا اعلان

    وزیراعظم کی بزنس کمیونٹی سے اپیل پر اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزارآمدن تک کے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار روپے آمدن تک والے ملازمین کی تنخواہوں میں 80 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا...
  6. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ: اپوزیشن کی حکومت پر تنقید،شہباز گل کا جواب

    ٹرانسپیرنسی اںٹرنیشنل نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کرپشن پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھی ہے،پاکستان کرپشن پرسپشن انڈیکس میں سولہ درجے اوپر چلا گیا،جس کے بعد پاکستان کرپشن انڈیکس میں ایک سو چالیسویں نمبر پر آگیا، دو ہزار بیس میں پاکستان کا نمبر ایک سو چوبیس تھا۔...
  7. Rana Asim

    یونیورسٹی کے نام پر غلط فہمی ہوگئی تھی:محمد مالک کا شہباز گل سے بحث پرموقف

    ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں معاون خصوصی شہباز گل اور میزبان کے مابین ہونے والی شدید بحث کے بعد سوال اٹھ رہے تھے کہ دونوں میں سے حق پر کون تھا؟ پروگرام میں بطور مہمان شریک معاون خصوصی شہباز گل نے میزبان کو بحث کرنے پر nonsense قرار دیا تو مالک بھڑک گئے اور شہبازگل سے متعلق کہا...
  8. Muhammad Awais Malik

    مائنس شریف کا منصوبہ بنانے والے لیگی رہنماؤں کی آڈیو آنے والی ہے،شہباز گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کو باہر بھجواکر پارٹی سنبھالنے کا منصوبہ بنانے والے لیگی رہنماؤں کی آڈیو بھی سامنے آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے یہ دعویٰ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن...
  9. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے98لاکھ ٹیکس کیسے ادا کیا؟لیگی رہنماؤں کاسوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2019 میں 98 لاکھ روپے ٹیکس دیا ، وہ عوام کو بتائیں کہ ان کی آمدن میں اضافہ کیسے ہوا ہے، ن لیگی رہنما کے سوال پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دلچسپ جواب دیدیے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم...
  10. Rana Asim

    صحافی محسن بیگ کے الزامات پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل

    محسن بیگ کے حالیہ انٹرویو میں تحریک انصاف پر الزامات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آ گیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ان کے تمام الزامات جھوٹ ہیں اور انہوں نے اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کی ہیں۔ شہباز گل نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہے وہ دن جس دن آپ روس پائپ لائن کا...
  11. S

    ڈگری وصول کرنے سے انکار کرنے والی خاتون پروفیسر سعدرفیق کی عزیزہ ہے،شہبازگل

    لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے کانووکیشن میں انوکھا واقعہ، خاتون پروفیسر ڈاکٹرفوزیہ نے تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کے معاونِخصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل سےڈگری لینےسےانکار دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معاون...
  12. Muhammad Awais Malik

    شہبازگل کی دو روز قبل جیو نیوز کے مخالف ٹویٹ کی وضاحت

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے 2 روز قبل تحریک انصاف کے وزراء کی پریس کانفرنس کو میوٹ کرنے سے متعلق اپنے تنقیدی بیان کی وضاحت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کررہی تھیں جسے تمام ٹی وی چینلز لائیو نشرکررہے تھے، اسی دوران...
  13. Rana Asim

    جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے عمران خان پر لگائے گئے الزامات پر شہباز گل کا ردعمل

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے وزیراعظم عمران خان پر مالی بدعنوانی پر مشتمل الزامات لگائے جن کے ردعمل میں شہباز گل نے وجیہہ الدین سے متعلق کہا کہ کیا یہ لوگ پاگل ہیں یا دوسرں کو پاگل سمجھتے ہیں۔ خان کو عزت الله نے دی ہے ایسے جھوٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی روابط کی...
  14. Muhammad Awais Malik

    باجی 15 روز کی چھٹی پر گئی ہیں کیونکہ ایک اور آڈیو آنے والی ہے،شہباز گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف پرانی فلم پٹنے کے بعد 15 دن کی چھٹی پر گئی ہیں، ایک نئی آڈیو بھی آنے والی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے مخالفین پر طنز کے نشتر برسائے اور کہا کہ اگر...
  15. S

    برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا،شہباز گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ن لیگی رہنما عطا تارڑ کے بیان کا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کچھ سیاسی مسخرے اپنے آپ کو خبروں میں رکھنے کے لئے آئے دن میرے امریکا واپس جانے کی جھوٹی پیشن گوئیاں کرتے رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے...
  16. S

    شاہزیب خانزادہ کے الزامات،حماد اظہر کا پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج

    حماد اظہر کا ایک بار پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج،شہباز گل بھی میدان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بار پھر جیو نیو کے پروگرام اینکر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج کردیا، ٹویٹ کیا کہ آئیں بائیں شائیں، حماد اظہر یہ حماد اظہر وہ، پر میرا کھلا چیلنج کے آؤ اور نیوٹرل اینکر کے ساتھ...
  17. Muhammad Awais Malik

    شاہزیب خانزادہ کاپروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈالنےکاالزام،حماد اظہرکا جواب

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کی جانب سے پروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈلوانے کیلئے پریشر ڈلوانے سے متعلق دعویٰ پر ردعمل دیدیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل رات شازیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا کہ اس کے پروگرام کو بند...
  18. Rana Asim

    سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور حامیوں کا ردعمل

    چیف جسٹس آف پاکستان (ر) جسٹس ثاقب نثار سے متعلق جو بیان جی بی کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے دیا اس کی روشنی میں سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد جج رانا شمیم پر تنقید کر رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے اتنے سال بعد اچانک سے یہ انکشاف کیونکر اور کس کے کہنے پر کیا ہے۔ اس بیان پر ردعمل...
  19. A

    حکومت12کارگو منگوا سکتی ہےیا14؟حکومتی ارکان کاخانزادہ کے دعوے پر سخت ردعمل

    گزشتہ روز شاہ زیب خانزادہ نے ایک پروگرام کیا جس میں انہوں نے کہا کہ دو LNG ٹرمینلز پر 12 کارگوز آسکتےہیں یا 14؟ ویڈیو کلپ چلاتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ دیکھیے جو غلط بیانی گزشتہ برس کی گئی اس سال بھی کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ندیم بابر 14 کارگوز لانے کا اعلان کر کے ناکامی کے بعد...
  20. Rana Asim

    پوری دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دوگناہوچکی ہیں،معاون خصوصی شہباز گل

    حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا گیا تو معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم کی قیمت دو گنا ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت...