موروثی سیاست میں زرداری اور شریف خاندان پیش پیش ہے, صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں موجود ہیں, زرداری...
پاناما لیکس کے بعد جب شریف خاندان کی جائیدادوں سے متعلق سوالات اٹھے اور لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ اب تو عدالتیں لازمی سزا دیں گی کیونکہ ممکنہ طور پر شریف خاندان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھے۔
پاناما لیکس پر ہونے والی تحقیقات میں بھی یہی ہوا تاہم ایسے وقت میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر...
وزارت داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کے افراد کو دی گئی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایات پر شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس بلوالی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کے قیام کے بعد شریف خاندان کی...
شہبازشریف اور ان کے خاندان کے خلاف بننے والے منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمات میں نامزد ملزم مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ قریبی رشتہ دار نے انتقال کی تصدیق کر دی۔
نجی چینل سماء نیوز کا دعویٰ ہے کہ شریف خاندان کے دست راس اور فرنٹ مین مقصود چپڑاسی جن کے نام پر اربوں روپے کی...
ہزاروں سال کی تاریخ کے پنجاب کو رنگ برنگی واسکٹوں والے کے حوالے کر کے ہمیں کونسی سزا دی جا رہی؟سری لنکا کادیوالیہ نکالنے والے راجہ پاکسے خاندان اور پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے والی شریف فیملی میں حیرت انگیز مماثلت پر ایاز امیر نے تفصیل بتادی۔
دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک سے گفتگو میں ایاز...
مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوسی کی جانب سے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی طلبی پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔
شہباز شریف نے مزید لکھا کہ نام...
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم نواز شاہد خاقان سے سخت ناراض، عارف حمید بھٹی کا دعویٰ
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کو ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دیا تھا جس پر مریم ان سے سخت ناراض ہیں۔
جی این این کے...