شکوہ

  1. Rana Asim

    عمران خان کی ننھی کارکن کا کپتان سے ملاقات نہ ہونے کاشکوہ،رو رو کر بُرا حال

    سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک کمسن بچی اس بات پر افسردہ ہے کہ عمران خان اس سے کیوں نہیں ملے۔ وہ سابق وزیراعظم سے ملنے کیلئے بے قرار ہے اور ملاقات نہ ہو پانے کے باعث رو رو کر اپنا حال برا کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ننھی بچی...
  2. Rana Asim

    حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

    گولڈن مین کے نام سے شہرت پانے والے شہری نے وزیراعلی حمزہ شہباز سے ملاقات کی تو عوام اسے نظرانداز کرنے لگے۔ جس کا شکوہ خود گولڈن مین نے کر دیا اور اب عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ گولڈن مین کے نام سے مشہور کراچی کا شہری محمد احسان کاظمی وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر ان سے ملنے گیا تو...
  3. S

    عوامی مسائل بے شمار لیکن اسمبلی میں میر غلام علی کا کافی نہ ملنے کا شکوہ

    کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں کیسے پہنچا؟ چائے نہیں کافی چاہئے،قومی اسمبلی میں کافی نہ ملنے کی گونج، پی پی رکن میر غلام علی تالپور نے کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں کافی کی عدم دستیابی کے مسئلے پر بات چیت ہوئی، پیپلزپارٹی کے...
  4. S

    پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کیلئے بچے کا شکوہ،رمیز راجا کا پیار بھرا جواب

    پی ایس سیون میں بارہ سال سے کم عمر کے بچوں کو شرکت کی اجازت نہیں جس پر ننھے شائقین کرکٹ اداس ہیں,اسٹیڈیم کے باہر کھڑے گیارہ سالہ محمد حمزہ نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے شکوہ کر ڈالا۔ پی ایس ایل کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے گیارہ سالہ ننھے کرکٹ مداح محمد حمزہ فراز کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ...