شیخ رشید

  1. S

    عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہوگیا،بحران دیکھ رہا ہوں:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ کو انٹرویو میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے خبردار کردیا کہ میں ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں، لوگوں کے پاس قبر کے پیسے نہیں ہیں، آنے والے دنوں میں خوراک کا...
  2. Rana Asim

    عمران خان کی سیاست عدم اعتماد تحریک اور سازش سے بڑی ہے: شیخ رشید

    سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور خرم نواز کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کر لی گئی۔ عدالت کا ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پی ٹی...
  3. Rana Asim

    چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی،شہبازشریف کو تو کوئی سو روپے نہ دے:شیخ رشید

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے جو امداد دی وہ فوج کے کہنے پر دی شہبازشریف کے کہنے پر تو کہین سے 100 روپے بھی نہیں ملتے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوءے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ...
  4. S

    راناثنا نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت سےدےرہے: شیخ رشید

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی اکتوبر میں ہوجائے گی،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے طے ہو جاتا ہے کہ کس نےآرمی چیف ہونا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ اکتوبر میں حل ہو جانا چاہیے۔ وزیرداخلہ کے اس بیان پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے...
  5. Rana Asim

    پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا ہے:شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب اصل بجٹ آئے گا تو لگ پتہ جائے گا، ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر جبکہ سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں معاونین خصوصی کا...
  6. Rana Asim

    چور اور چوکیدار مل جائیں تو بےبس عوام مدد کیلئے آسمان دیکھتے ہیں : شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہئیے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ ‏پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ سزائیں صرف غریب...
  7. Rana Asim

    نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے سوا کوئی راستہ نہیں،شیخ

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوجی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر جرات مندانہ فیصلہ کیا، نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، پاکستان کے تمام آرمی چیفس کے خلاف نوازشریف نے لڑائی لڑی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے...
  8. Rana Asim

    جس دن جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی احتجاج کروں گا: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کی جس دن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی وہ احتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز کے کردار پر بات کریں گے۔ نجی چینل ڈان کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ 9 اپریل کو بے شک وہی وزیر داخلہ تھے مگر ہمیشہ ایک چہرہ پیچھے بھی...
  9. Muhammad Awais Malik

    لیڈر گرفتار ہوجاتے ہیں،بھوک ننگ ان چوروں سے ختم نہیں ہونی: شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لیڈر گرفتار ہوتے ہیں، عمران خان بھی گرفتار ہوگیا تو کیا ہوجائے گا، میں نے 7 سال قید کاٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے متعلق سوال کے جواب...
  10. S

    باپ کا حقیقی باپ بھی سوچ رہا ہو گا یہ کیا ہو گیا:شیخ رشید

    غریب معاشی اور امپورٹڈ حکومت سیاسی طورپرمرجائے گی، شیخ رشید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر شدید تنقید کردی،ملک معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے اورسیاستدان ٹی و ی ٹی وی کھیل رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ جون کا مہینہ سیاسی طورپر فیصلہ...
  11. Rana Asim

    حکومت غیرملکی دوروں میں اپنی مشہوری کے سوا کچھ نہیں کر رہی، شیخ رشید

    شیخ رشید نے کہا کہ یہ حکومت غیرملکی دوروں میں اپنی کمپنی کی مشہوری کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی، پچھلے ڈیڑھ مہینے سے بلاول پاکستان سے باہر ہے۔ سازش سے آئی حکومت لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے، مہنگائی اور...
  12. Rana Asim

    ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر حکومتی دباؤ شرمناک ہے، شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر دباؤ ڈالنا شرمناک ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنے کیسز کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر دباؤ ڈال رہی ہے جو...
  13. Rana Asim

    نگراں وزیراعظم کیلئےمعیشت دانوں کےانٹرویو ہورہے ہیں،ادارےباخبر ہیں:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا، ہماری فوج دور اندیش ہے ،نگران وزیراعظم کے لیے معیشت دانوں کے انٹرویوز راولپنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ 31 مئی سے پہلے فیصلے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے کہا ان کے پاس ایک ووٹ...
  14. S

    الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات ہوسکتے ہیں:شیخ رشید

    راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
  15. S

    عمران خان الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے، شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ وہ ابھی عمران خان سے ملاقات کر کے ہی واپس جارہے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ...
  16. S

    اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا کر رہوں گا ،عدالت جاؤں گا:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کے لیے میدان میں آگئے، کہا اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا تو پرسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا،شیخ رشید میں ٹوئٹر پیغام میں عدالت عظمیٰ جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ٹویٹ پر لکھا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے ملک چل...
  17. Rana Asim

    سالوں سے بیمار نیب زدہ حکمران گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے،شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے۔ پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سٹاک ایکسچینج بیٹھ گئی اور مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر آسمان پر چلا گیا اور فارن ریزرو آدھے رہ گئے ہیں، شہباز شریف...
  18. S

    شیخ رشید نے بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا : رانا ثنا اللہ

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور سابق وزیر شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کردیا کہا شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا،لانگ مارچ پرامن ہونے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تو گھر سے باہر نکلنے نہیں دوں گا، عمران خان دھمکیوں سے باز...
  19. Rana Asim

    حنیف عباسی کو معاون خصوصی بنائے جانے کیخلاف شیخ رشید عدالت پہنچ گئے

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ انہوں نے عدالے میں درخواست جمع کرا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے...
  20. Rana Asim

    مسجد نبویﷺ میں جب واقعہ پیش آیا تومیرا بھتیجا وہاں موجود نہیں تھا،شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق اپنے بھتیجے پر مقدمے کے اندراج اور گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعودی پولیس نے تحقیقات کی ہیں اور ثابت ہوا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تب شیخ راشد شفیق سعودی عرب میں موجود نہیں تھا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری سعودی...