شیخ رشید

  1. Rana Asim

    شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں ، ن لیگ کے خلاف ہوں: حریم شاہ

    متنازع سوشل میڈیا سینسیشن ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔ حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ن لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں، تحریک انصاف کی سپورٹر ہونے...
  2. Muhammad Awais Malik

    بھوک افلاس اوربے روزگاری سے ستائے عوام کسی بھی کال کاانتظار نہیں کرتے،شیخ

    سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ خانہ جنگی ہے،سڑکوں پر لوگ خود اپنے فیصلے کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھوک افلاس اور بے روزگاری سے ستائے عوام کسی بھی...
  3. S

    بُلٹ کا استعمال سارے ملک میں سیاسی آگ لگا دے گا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم اور الیکشن ہونے چاہئیں، لوگ اسلام آباد کے اندر سے اور مارگلا کی پہاڑیوں سے نکلیں گے۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ کنٹینر عوام کا راستہ نہیں روک سکتے،حکومت فوج بلانے اور آرٹیکل دو سو پینتالیس لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔...
  4. S

    مریم نے جنرل عاصم منیر کانام لےکر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا،عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی،آرٹیکل دو سو پینتالیس کہنا آسان ہے لگانا مشکل ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، ووٹ کو عزت دو کی چیخیں...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان سامراج، سپر پاورز سے لڑرہےہیں، پوری قوم عمران کے ساتھ کھڑی ہے

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ عمران خان سامراج اور سپر پاورز سے لڑرہے ہیں، پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سربراہ عوامی مسلم لیگ نے بھی خطاب کیا ، شیخ رشید نے...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کی فائنل کال سے پہلے ہی انتخابات کی تاریخ مل سکتی ہے،شیخ رشید

    مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے کال دینے سے پہلے ہی شاید ان کا مقصد حل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی کے ایک سوال پر کہ "عمران خان صاحب فائنل کال کب دیں گے" کا جواب دیتے ہوئے قائد عوامی مسلم لیگ وسابق...
  7. Rana Asim

    شیخ رشید کی حکومت کےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست،عدالت کااظہار برہمی

    سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو عدالت میں چینلج کیا تھا اور اس کے خلاف رٹ دائر کی تھی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا یہ وہی مائنڈ سیٹ ہے جس نے پارلیمنٹ کو نقصان پہنچایا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت...
  8. S

    گینگ آف تھری الیکشن نہیں روک سکتے، شیخ رشید کا چیلنج

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کو چیلنج کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمان الیکشن نہیں روک سکتے،آصف زرداری بے شک لاہور بیٹھیں، الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، عمران خان اگلی انتخاب مہم سندھ سے شروع کرے گا۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید...
  9. Rana Asim

    اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود ایم کیو ایم حکومت کیساتھ ہے : شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود بھی حکومت کی سیاسی لاش کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے حکومت کے طرز عمل پر کہا کہ وزیراعظم فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف کرتا ہے تو وزیر توانائی مؤخر کرتا ہے، سیاسی معاملات پر کہا کہ دیکھتے...
  10. Rana Asim

    اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہوسکتا: شیخ رشید

    سب عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں، شیخ رشید سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اسمبلی کی مدت میں صدرکی منظوری کے بغیراضافہ نہیں ہوسکتا،ایشیائی کانفرنس میں وزیراعظم اورنہ ہی وزیر خارجہ شریک ہوئے،ستمبراکتوبراہم مہینے ہیں۔ انہوں...
  11. Rana Asim

    ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

    سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے بجلی 4.50 روپےفی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے،...
  12. Rana Asim

    ان کے پاس کوئی اختیار نہیں سیلاب سیلاب کھیل رہے ہیں، شیخ رشید

    ان کے پاس کوئی اختیار نہیں سیلاب سیلاب کھیل رہے ہیں، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ناکام ہے نااہل ہے نکمی ہے جھوٹی ہے ان کے پاس کوئی اختیار نہیں صرف سیلاب سیلاب کھیل رہے ہیں۔ شہبازشریف کبھی کسی بچے کو دائیں ہاتھ کی تھپکی دیتے ہیں کبھی بائیں کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق...
  13. S

    عمران کی مقبولیت کے طوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے:شیخ رشید

    عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے،شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر خبردار کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کو قید کرنا یا نا اہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے،اقتدار کے بھوکوں کے جمعہ بازارکی الیکشن میں تاخیرانکو لےڈوبے گی۔ شیخ...
  14. S

    وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے: شیخ رشید

    وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، شیخ رشید نے خبردار کردیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر سنگین حالات سے خبردار کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، بجلی کے بل یا چولہے میں سےایک ہی چل سکتا ہے،اپنےبچوں کوبھوک سے مرتےکوئی...
  15. S

    عمران بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے، پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے،معاشی ناکامی میں داتا...
  16. S

    عدلیہ کا ذمے دارانہ اور دانش مندانہ رویہ قابل تعریف ہے: شیخ رشید معترف

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید عدلیہ کی کارروائی کے معترف ہوگئے, ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عدلیہ کا ذمے دارانہ اور دانش مندانہ رویہ قابل تعریف ہے۔ شیخ رشید نے مزید لکھا کہ ستمبر اور اکتوبر ستم گر مہینے ہیں،یہ سیاسی بھونچال لائیں گے,ن اور ش ہی آمنے سامنے نہیں، پی ڈی ایم بھی...
  17. S

    بھارت سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے،شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے، سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی...
  18. S

    سندھ کے وزرا فصلیں بچانے کیلیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا:شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے سندھ کے وزرا پر تنقید کردی، بیان میں شیخ رشید نے لکھا کہ سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا۔ سابق وفاقی داخلہ نے کہا کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا...
  19. S

    بجلی صارفین کو ریلیف مذاق ہے،شہباز کو کوئی پھوٹی کوڑی نہیں دے رہا:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ شہباز حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کیلیے تیار نہیں، اسلامی ملک فوج کی وجہ سےامداد دے رہے ہیں،سیلابی ریلا غریب کو ہی نہیں، پی ڈی ایم کوبھی لے ڈوبے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر، ن اور ش کی سیاست کو دفن کردے گی،ن لیگی لیڈر خود کہہ رہے ہیں حلقوں میں...
  20. Rana Asim

    حکمرانوں کا عذاب ، گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے: شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا۔ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایک طرف سیلاب ہے اور دوسری طرف حکمرانوں کا عذاب ہے۔ سب سے زیادہ گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق...