سلمان خان

  1. Rana Asim

    سلمان خان نے پاکستانی فینز کی وجہ سے کس فلم میں کام کرنے سے انکار کیا؟

    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے فلم "چک دے انڈیا" میں کام کرنے سے اس لیے انکار کیا تھا کیونکہ اس سے پاکستانی شائقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے کا ڈر تھا۔ اگر اس فلم کے نام میں انڈیا کا نام نہ ہوتا تو میں فلم کر سکتا تھا کیونکہ مجھے لگا اس سے پاکستان اور بنگلہ دیش...
  2. Rana Asim

    سانپ خود ہی مرگیا:کمال آر خان کا سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے پر نامناسب تبصرہ

    بھارت کے معروف فلمی کریٹک اور فلمی مبصرکے آر کے کہ نام سے مشہور کمال راشد خان نے سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے پر کہا کہ سانپ کے سامنے والے (سلمان خان) میں سانپ سے زیادہ زہر تھا۔ دبنگ خان سے عدالتی جنگ لڑنے والے کمال راشد خان نے سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے کے واقعے پر غیر مناسب تبصرہ کرتے ہوئے کہا...
  3. Rana Asim

    بالی ووڈ کے "بھائی" سلمان خان سعودی وال آف فیم کا حصہ بن گئے

    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے، جہاں سعودی حکام کی جانب سے انہیں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ جمعرات کو "دبنگ سیزن" کا آغاز کرنے سلمان خان دارالحکومت ریاض پہنچے تو سعودی حکام کی جانب سے ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی حکام نے سلمان خان کے خصوصی اعزاز کے طور پر...
  4. Muhammad Awais Malik

    سلمان خان اور دیگر بالی ووڈ اسٹارز کاسعودی عرب میں کانسرٹ،ہزاروں افرادشریک

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک میوزک کانسرٹ منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، کانسرٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھی جلوہ گر ہوئے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ خان ، شلپا سیٹھی سمیت متعدد بالی ووڈ کے اسٹارز نے گزشتہ رات اس میوزک کانسرٹ میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    اسلاموفوبیا کا واقعہ ؟ بگ باس اور سلمان خان مشکل میں

    مشہور انڈین ریئلیٹی شو بگ باس اور اس کے میزبان سلمان خان شو کے دوران اسلامو فوبیا کے واقعے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بگ باس شو کے دوران 2 شرکاء کے درمیان اسلاموفوبیا کا ایک واقعہ پیش آیا جس کی مذمت نہ کرنے پر پروگرام کے میزبان سلمان خان اور شو کو شدید...