ایسے انصاف پر عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے: ایمل ولی خان کی بھی دھمکی

imran-khan-aimal-wlai-khan-imran-khan-sp.jpg


عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سپریم کورٹ کے عمران خان سے متعلق فیصلے پر کڑی تنقید کردی، ایمل ولی خان نے کہا ہے انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا اگر انصاف کا پیمانہ اسی طرح رہا تو شاید عوام سپریم کورٹ کو بھی آگ لگا دیں گے۔
اگر چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی بھی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جج نہیں بلکہ عمران خان کے ذاتی ملازم لگ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1656733417180889096
ایمل ولی خان نے مزید کہا تاریخ میں پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ ایک ملزم کو ریمانڈ کے دوران رہائی کا پروانہ تھما دیا گیا۔ کیا یہ سہولت پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہے؟سپریم کورٹ میں لاکھوں مقدمات زیرالتوا پڑے ہیں یہاں لوگ مرجاتے ہیں لیکن انصاف ملنا تو دور کی بات تاریخ بھی نہیں دی جاتی۔ انصاف دینے والے اگر سیاسی کھیل کھیلیں گے تو ردعمل بھی سیاسی آئے گا۔

اے این پی کے رہنما کا کہنا تھا ملزم کی گرفتاری پر پرتشدد واقعات، سرکاری و نجی اور تاریخی املاک کو آگ لگائی گئی اور چیف جسٹس اس تباہی کے ذمہ دار ہیں کیونکہ وہ عمران نیازی کے ذاتی ملازم کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی تھی، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کی ہدایت بھی تھی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے ہم ملک میں امن چاہتے ہیں، ہائی کورٹ کیس کی سماعت کرے،ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننا ہوگا۔
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
Puri PDM ki ass ma agg lggi hoi ha k why PTI is political party because in the past they all eaten country by mutual friendship.....now proper leader against them and forgot now democracy, justice and other humanity rules......
Once people start to grab neck of politicians they all run out from country......
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو لگا دو بھائی، کس نے روکا ہے تمہیں؟؟؟ کسی نر کا بچہ ہے تو ہمت کر خالی خھولی دھمکیوں سے کچھ نہیں ہو گا
تو اپنی عوام لا، سالم ٹانگہ ہم دیں گے تجھے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میلو بے چارہ جو باچا خان کا پڑ پوتا ہے،اور باچا خان کی ’’تعلیمات و خیالات‘‘ سے اتنا ہی دور ہے۔
باچا خان عدم تشدد کا پیروکار تھا اور یہ گھر اور عدالت جلانے کی باتیں کر رہا ہے۔
(باچا خان کے سیاسی نظریات سے میرا متفق ہونا ضروری نہیں)
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Haan awam jama Karnay k lya Zara awam main to ja, phir awam kisay jalaye gi pata chal jaye ga.
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Now it is evident who wants agitation. Precisely it is called inciting, hate speech or contempt of court, the crimes for which PTI leadership is arrested. PTI leadership asked the awam to remain calm.
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)

دراصل باقی پارٹیوں کے عمران سے حسد اور جلن کی بڑی وجہ یہی ہے کہ ان کے لیے پانچ لوگ بھی نہیں نکلتے۔
in ki baji k liye kisi ka nutfa b nai niklta
 

ranaji

President (40k+ posts)
اصل آگ تو اس ریچھ کی نسل کے گشتئ کے بچے کے پچھواڑے میں لگی ہے جس حرام زادے گشتئ کی اولاد ووٹرز سے کتے والی کی ہو وہ حرام زادہ گشتی کا بچہ مممیسیا کنجر بھی اپنئ ماں چ ۔۔۔ کر بھونکتا ہے عدالتوں پر