سپریم کورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار سپریم کورٹ میں ہی چیلنج

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں ہی چیلنج کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کو چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے موقف اپنایا...
  2. S

    چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور ہے،ملزم ضمانت کےمستحق نہیں:سپریم کورٹ

    چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور ہے،ملزم ضمانت کےمستحق نہیں:سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کو معاشرہ کیلئے بڑا ناسور قرار دے دیا،سپریم کورٹ میں چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ریمارکس دیتے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور...
  3. Rana Asim

    آدھے سے زیادہ سندھ کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہے،کہانیاں مت سناؤ:چیف جسٹس

    پورے کراچی پر قبضہ ہے اور صرف9 کیسز ہیں،سپریم کورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کےریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت سینئرممبر بورڈ آف ریونیو پر برہم کا اظہار کیا اور رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہمارے ساتھ کھیل مت کھیلیں،...
  4. S

    چیف جسٹس کی تقریر امید کی کرن ہے : سابق جج شوکت عزیز

    سابق جج شوکت عزیز نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدلیہ سے متعلق تقریر کو امید کی کرن قرار دے دیا، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی دو صفحات پر مشتمل درخواست میں سابق جج نے کہا کہ چیف جسٹس کے حالیہ خطاب نے ان کے لیے امید کی کرن ہیدا کردی کہ ان کے خلاف برطرفی کی...
  5. S

    مریم کا مخصوص چینلز کو اشتہارات دینے کااعتراف،راناعظیم کاعدالت جانے کااعلان

    جنرل سیکریٹری پی ایف یو جے رانا عظیم کا مریم نواز کے اعتراف کے بعد سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے رانا عظیم نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو بیوقوف بنا رہی ہیں یا چال چل رہیں ہیں، آپ نے کہا کہ آپ کے پاس بڑا کچھ ہے، آپ نے ایک...
  6. S

    ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں،ججزکے ہاتھ آئین و قانون سے بندھے ہیں:جسٹس قاضی فائز

    سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،اس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں ان کے ہاتھ آئین و قانون نے باندھ رکھے ہیں،قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے۔ جسٹس قاضی...
  7. S

    پاکستان کے وزرائے اعظم کب کب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے؟

    پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان آج سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے سلسلے میں پیش ہوئے، اس سے قبل ماضی میں بھی وزرائے اعظم عدالت عظمیٰ کے طلب کرنے پر عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مختلف کیسز میں ضرورت پڑنے پر اس وقت کے وزرائے اعظم کو طلب کیا گیا ہے، یہاں تک کہ سپریم...
  8. S

    گواہ نہ بھی ہو سزا کیلئے ریپ کےمتاثرہ شخص کا بیان کافی ہوتا ہے : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کے لئے سخت حکم صادر کر دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ مجرموں کو سزا دینے کے لیے گواہان کی موجودگی ضروری نہیں بلکہ صرف متاثرہ فریق کا ریکارڈ کرایا گیا بیان ہی کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے نوشکی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی 7 سال سزا...
  9. Rana Asim

    19 کروڑ درختوں سے پورا کے پی ہرابھرا ہو جائے مگر پشاور شہر بھی اجڑا ہوا ہے

    سپریم کورٹ میں شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کو محکمہ جنگلات کے پی نے بتایا کہ صوبے میں 19 کروڑ درخت لگائے گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں غیر ملکی رپورٹس دکھا کر مطمئن نہ کریں۔ بنچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اگر 19 کروڑ درخت لگا دیئے جائیں تو...
  10. Muhammad Awais Malik

    ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی تقسیم کامعاملہ،سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

    اسلام آباد میں ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں سے تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ جسٹس سجاد علی شاہ کی معذرت کے بعد تحلیل ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بیوروکریٹس اور ججز میں پلاٹوں سے تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت...