پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے عارضی وزیراعظم بننے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ، منصوبہ بندی کے تحت ملک کا آئین توڑ کر عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل کے...
مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عسکری...
وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کو جلسے میں بتایا کہ ان کی حکومت گرانے کیلئے عالمی سازشیں ہورہی ہیں، جبکہ دھمکی آمیز خط بھی موصول ہوا ہے، خط کے پیچھے کتنی سچائی ہے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے،ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کیلئے درخواست دائرکردی ہے۔
درخواست...
وزیراعظم نے ہفتے کے روز کمالیہ میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے متعلق کہا کہ ان کی جانب سے ججز کو ساتھ ملایا جا رہا ہے۔ تاہم اب اس بیان کی وضاحت میں عمران خان نے کہا ہے یہ بات انہوں نے 1997 میں سپریم کورٹ پر ہونے والے حملے کے تناظر میں کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سماعت ہوئی جسٹس منیب اختر نے کہا کہ آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں وقتی نااہلی کا ذکر ہے، جھوٹا بیان حلفی دینے پر تاحیات نااہلی ہوتی ہے، پارلیمنٹ جھوٹے بیان حلفی پر پانچ سال نااہلی کا قانون بنائے تو کالعدم ہوگا؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق...
سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔
سپریم کورٹ بار نے جواب میں کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، ہر رکن قومی...
وفاقی حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی خبر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر دی۔
انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 186 کے تحت 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ...
جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ میں این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کےخلاف ایازصادق کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی...
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم معطل کر دیا،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا...
سپریم کورٹ پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے رواں ماہ 9 تاریخ کو فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کسی سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی کی سزا سزائے موت کے مترادف...
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو بھول جائیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پی کے74 سے رکن اسمبلی شاہ محمد کی نااہلی کے درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔
دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارگلہ ہلز پر تعمیر مونال ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کی بندش کے خلاف اپیل اور ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی...
ایکسپریس نیوز کے مطابق کینسر کے مریض کو مہلک مرض سے موت مل گئی لیکن سپریم کورٹ سے دو سال تک اپیل کی سنوائی کیلئے تاریخ نہ مل سکی۔
سپریم کورٹ میں کینسر کے مریض کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل علی عمران شاہ نے بتایا کہ فروری 2020 میں طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست...
سپریم کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کیس سے متعلق ہونے والی سماعت میں کہا ہم متحدہ عرب امارات کی اتنی خدمت کرتے ہیں لیکن نام نہاد برادرانہ تعلقات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی یو اے ای سے واپسی کے معاملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس مقبول...
سپریم کورٹ میں زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے زیادتی کے ملزم کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق درخواست گزار خاتون نے ملزم پر تھانہ صادق آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ اگر لڑکی ہوٹل میں گئی تو اس کا مطلب ہے کہ...
سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی درخواست مسترد کر دی۔
جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ اساتذہ بہترین جج ہوتے ہیں، ہمارے معاشرے میں اساتذہ کا مقام ہی الگ ہے، بچوں کی تربیت کریں نا کہ اساتذہ کو...
سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان (ر) جسٹس افتخار چوہدری بدسلوکی کیس میں سابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزاؤں پر دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔
عدالت نے سابق چیف جسٹس سے بدسلوکی کے کیس میں سزائیں پانے والے سابق آئی جی، ایس پی و دیگر پولیس اہلکاروں کی التوا کی درخواستیں منظور...
کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور عدالت سے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کو مسمار کرنے کے حکم پر نظر ثانی کی استدعا کی۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست ہے 28 دسمبر کے حکم پر نظر ثانی کرے، عدالت کے حکم کی وجہ سے مذہبی...
سپريم کورٹ کراچی رجسٹری میں کڈنی ہل پارک تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈپٹی کمشنر کراچی شرقی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ پارک کی اراضی پر مسجد کیسے بن گئی؟
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ صرف مراعات اور تنخواہ لینے کیلئے ہیں ؟ بس ایک مراسلہ اِدھر لکھ دیا، ایک مراسلہ اُدھر لکھ...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کیس کی سماعت ہوئی۔ پاک فوج کی فائیو کور کے وکیل نے پیش ہوکر بتایا کہ 2001 میں پرویز مشرف دور میں سبزی منڈی کو منتقل کیا گیا تو پارک بحال کرنے کی استدعا کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ وہاں آپ نے 88 دکانیں بنالیں،...